ماہانہ آرکائیو

جون 2024

یوکرین کے 36 ڈرون طیارے تباہ، 12 افراد ہلاک

یوکرینی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے مشرقی علاقوں پر روس کے حملوں میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ حملے ایسے میں جاری ہیں کہ فرنٹ لائن پر جنگ کا دائرہ ایک ہزار کلومیٹر تک پھیل گیا ہے اور روس کی کوشش ہے کہ فضائی حملوں کے…

غزہ میں جوابی حملوں کے دوران 2 صیہونی فوجی ہلاک

صیہونی ذرائع ابلاغ نے ہفتے کی رات اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ پٹی میں ہونے والی لڑائی میں مزید 2 صیہونی فوجی ہلاک اور 2 فوجی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے مطابق، شمالی غزہ پٹی میں واقع شجاعیہ محلے میں مزاحمتی سنائپر…

جرمنی میں اسلام مخالف جرائم کی تعداد دگنی ہوگئی، رپورٹ

برلن، جرمنی میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کے واقعات میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے جب کہ ردعمل میں یہودی مخالفت میں بھی اِکّا دُکّا واقعات ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ میں انکشاف…

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

ترجمان پی آئی اے کے مطابقپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا،رعایتی کرایوں پر سفر کی سہولت 15 جولائی تک مؤثر ہے پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے،کراچی سے مدینہ…

صیہونیوں کی کارروائی،امریکا کے بعد سعودیہ کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

بیروت،اسرائیل نے غزہ جنگ کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے خلاف ایک بڑا جنگی محاذ کھولنے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد پہلے امریکا اور اب سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو واپس وطن لوٹنے کی ہدایت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں سعودی سفارت خانے کی…

نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے ، 18 افراد جاں بحق اور 48 زخمی

بورنو اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی  کے مطابق ان حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 42 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی شمال مشرقی ریاست بورنو میں 3 علیحدہ علیحدہ مقامات پر ہونے والے خود کش حملوں میں 18 افراد جاں…

فرانس میں قبل از وقت انتخابات؛ ووٹنگ کا عمل جاری

فرانس میں ایوان زیریں قومی اسمبلی کی 577 نشستوں کے لیے قبل از وقت انتخابات کے پہلے مرحلے میں تقریباً 49 ملین ووٹرز رائے دہی میں حصہ لے سکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلے مرحلے میں 50 فیصد ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار کو کامیاب…

محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان کل بطور اعتراضی درخواست پر سماعت کریں گے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کو متاثرہ فریق نا ہونے کا…

کراچی میں کل سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان، گرمی کی لہر میں کمی متوقع

یف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی متوقع ہے، کل سےگرم اور مرطوب موسم کی شدت میں کمی آجائے گی۔ سردار سرفراز کے مطابق کل سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب…

شہباز شریف ملکی مفاد کیلئے اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں، آفتاب شیرپاؤ کا مشورہ

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے وزیراعظم شہباز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ ملکی مفاد میں اپوزیشن سمیت سب کو ساتھ لیکر چلیں، اس وقت جنگ اسٹبلشمنٹ اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان ہے، ہم حکومت اور اپوزیشن کے خد و خال سے متفق…