ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجربینچ سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل،جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بھی لارجر بینچ کا حصہ ہیں۔ گزشتہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک پر…

گورنر سندھ کا اسکولوں میں بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا پروگرام شروع کرنیکا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹسوری نے کہا کہ اب کوئی بچہ بھوکا اسکول نہیں جائے گا اور اس پروگرام کو سندھ بھر میں پھیلائیں گے۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری ، وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سماجی رہنما بشیر فاروقی کے فلاحی ادارے کا کراچی میں…

پارٹی نشان سے متعلق عدالتی فیصلے پر تنقید، رجسٹرار سپریم کورٹ نے برطانوی ہائی کمشنرکو خط لکھ دیا

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر کے تناظر میں رجسٹرار سپریم کورٹ نے انہیں چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پارٹی نشان کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید…

شدید گرمی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں کیلئے خصوصی اقدامات

جیل سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ کے مطابق اڈیالہ جیل میں تمام قیدیوں کو ٹھنڈے پانی کی دستیابی کے لیے واٹر چلرز نصب کر کےخصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ جیل سپر نٹنڈنٹ کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر تمام قیدیوں کو ائیر کولرز فراہم کردیے گئے…

میٹرک بورڈکراچی ، 28 مئی کو ملتوی شدہ پرچے 2 جون کو لیئے جائیں

کراچی میٹرک بورڈ نے اعلان کیا ہےکہ 28 مئی کو یوم تکبیر کی وجہ سے ملتوی ہونے والا پرچہ اتوار 2 جون کو لیا جائےگا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے قائم مقام ناظم امتحانات خالد احسان کے مطابق 28مئی کو ملک بھر میں یوم تکبیر (عام تعطیل) ہونے کی…

عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری چیلنج کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کے اندراج کی منظوری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی ۔ لطیف کھوسہ کی وساطت سےدرخواست دائر کی گئی، درخواست میں پنجاب حکومت، آئی جی، وزارت داخلہ، دیگر کو فریق بنایا…

حکومت اتنے دن ہی چلےگی جتنے دن لانے والے چاہیں گے،شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک میں حکومت کا مینڈیٹ مشکوک ہو وہ ملک نہیں چلا کرتے، حکومت اتنے ہی دن چلے گی جتنے دن لانے والے چاہیں۔ بنیادی معاملات کو درست کیے بغیر آگے نہیں بڑھا جاسکتا، میاں صاحب کی مہربانی کہ انہوں…

میکسیکو میں صیہونی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، پیٹرول بموں سے حملہ

میکسیکو میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے غزہ میں جنگ بندی نہ کرنے پر صیہونی سفارتخانے کے سامنے شدید مظاہرہ کیا اور اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں…

رفح کا کوئی علاقہ صیہونی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہید

رفح میں صیہونی فوج کے پے درپے حملوں کے بعد کوئی علاقہ بھی محفوظ نہ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی فوج نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں حملے تیز کردیے ہیں اسی دوران پیش قدمی کرتے ٹینک رہائشی عمارتوں پر گولہ باری کرتے جارہے…

صیہونی وزیر نے نیتن یاہو کو ناکام قرار دیکر انتخابات کا مطالبہ کردیا

صیہونی حکومت کی حکمران جماعت میں دراڑیں سامنے آگئیں، صیہونی کابینہ کے رکن اور سابق فوجی سربراہ گاڈی ایسنکوٹ نے نیتن یاہو حکومت کو بری طرح ناکام قرار دیکر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران صیہونی وزیراعظم کی…