ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت، عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے پیش…

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہو گئے۔ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کےخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی…

پنجاب حکومت کا ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کیا ہے ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائےگی۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ قیمتوں میں کمی کیلئے ریسٹورنٹس کی ایسوسی ایشن سے…

ملک میں جون سے اگست تک معمول سے زائد مون سون بارشوں کا امکان

پاکستان میں رواں سال جون سے اگست تک بیشتر مقامات پر معمول سے زائد مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا جب کہ جنوبی سندھ میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں، دریاؤں میں سیلابی…

بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے دو مقدمات میں بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ…

لاہور،ویڈیوز بناکر اہلخانہ کو ہراساں کر نیوالی 2گھریلو ملازمائیں گرفتار، ویڈیوز برآمد

پولیس کے مطابق گرفتار کی گئی ملازماؤں سے درجنوں نازیبا ویڈیوز برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمائیں چھپ کر اہل خانہ کی نازیبا ویڈیوزبنا تی تھیں جس کے بعد فیملی کو ہراساں کیا جا تا تھا،…

سی ٹی ڈی کا کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ کے 2 اہم دہشتگرد ہلاک کرنے کا دعویٰ

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک کیے جانے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ سے ہے، دہشتگرد تنویر علی عرف یاسر اور فرقان عرف ناٹی لکی مروت کے رہائشی تھے۔ ہلاک دہشتگرد بم دھماکوں، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری میں مطلوب…

رؤف حسن حملہ کیس، گاڑی کا ڈیٹا نہ مل سکا

پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا کے زیادہ میک اپ کے باعث چہرے کی شناخت کے امکانات کم ہیں۔ رؤف حسن پر حملہ کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اس حوالے سے تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کرنے والے…

چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم پر ایک مہینہ تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قوم سے درخواست کردی ہے کہ ٹیم کو ایک مہینہ دیں تو قومی ٹیم جیت کر آئے گی۔ انہوں نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ٹیم ایک میچ ہار جائے تو پوسٹ مارٹم ہوتا ہے، ورلڈ کپ تک ٹیم…

پی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ خاور مانیکا پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ حملہ آور وکیل کا پتا لگایا جائے کہ…

خیرپور ریلوے ٹریک پرکریکر بم دھماکا، ٹرینوں کو مختلف مقامات پر روک دیا گیا

خیرپور میں فیض آباد ریلوے پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر کریکر بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکےکے باعث ریلوے لائن کو معمولی نقصان پہنچا ہے، ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے جب کہ دوسرے ملزم…