ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کے4 پلیئرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ساؤتھ ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کے4 ٹیبل ٹینس پلیئرز سیمی فائنل میں پہنچ گئے،پاکستان کے چاروں پلیئرز کا مقابلہ بھارتی کھلاڑیوں سے ہے، قومی کھلاڑیوں میں ایک خاتون سمیت تین بوائز شامل ہیں۔ پاکستان کے شایان فاروق اور حور…

پاکستان والی بال ٹیم نے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو شکست دیدی

پاکستان والی بال ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو تین صفر سے…

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان سے محمد رضوان اور بابر اعظم ٹاپ5 میں شامل ہیں جبکہ کوئی بھی بولر ٹاپ 10 میں بھی جگہ نہ بنا سکا۔ آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی پلئیرز رینکنگ میں کوئی نمایاں تبدیلی نہ آسکی ، بھارت کے سوریا کمار…

وفاقی حکومت نے کوہ پیما نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کیلئے خیرسگالی سفیر مقرر کر دیا

نائلہ کیانی پاکستان کی ٹاپ ماؤنٹنیئر ہیں، وہ دنیا میں 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنیوالی واحد پاکستانی خاتون ہیں۔ 3 سال قبل کوہ پیمائی کا کیریئر شروع کرنیوالی نائلہ کیانی نے تیزی سے نہ صرف بلند ترین چوٹیاں سر کیں بلکہ شہر کی…

قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کیخلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترےگی، اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل

پاکستان فٹبال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل نے کہا ہےکہ قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترےگی۔ سعودی عرب ایک مضبوط ٹیم ہے، مگر ہم ہر میچ کی طرح اس میچ کو بھی پوری محنت سے کھیلیں گے، پچھلے دو کوالیفائنگ میچز کے…

ایلون مسک کا اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہ

ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک اپنے متنازعہ اے چیٹ بوٹ گروک کو چلانے کے لیے دنیا کا سب سے طاقتور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سپر کمپیوٹر بنانے کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق…

مائیکروسافٹ فون لنک میں اہم فیچر پر کام جاری

اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کو کمپیوٹر سے جوڑنے والی ایپلی کیشن مائیکرو سافٹ فون لنک کو استعمال کرتے ہوئے صارفین جلد ہی تصاویر سے تحریر کو کاپی کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیچر تصویر میں تحریر کی نشان دہی کرنے کے لیے آپٹیکل…

یوٹیوب کی جانب سے موبائل اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے پلے ایبل گیمز پروگرام متعارف

ان گیمز کو کھیلنے کے لیے یوٹیوب ویب سائٹ، اینڈرائیڈ یا آئی او ایس ایپ اوپن کرکے سائیڈ بار میں پلے ایبلز کے آپشن پر کلک کریں،اس پروگرام کے تحت صارفین 75 سے زائد گیمز کھیل سکیں گے۔ شطرنج اور کراس ورڈ گیمز کے ساتھ ساتھ مقبول موبائل گیمز…

انسٹا گرام میں واٹس ایپ جیسا فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

واٹس ایپ میں بیٹا ٹیسٹرز پروگرام کافی عرصے سے دستیاب ہے اور کوئی بھی صارف اس پروگرام کا حصہ بن سکتا ہے،اب ایسا لگتا ہے کہ انسٹا گرام میں بھی اسی طرح کا پروگرام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق انسٹا گرام میں Early…

چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی چیٹ بوٹ انسانوں جتنے ذہین نہیں، میٹا

یہ دعویٰ میٹا کے اے آئی شعبے کے سربراہ یان لیکیون نے ایک انٹرویو کے دوران کیاانہوں نے کہا کہ لارج لینگوئج ماڈلز پر مبنی اے آئی چیٹ بوٹس کی اپنی حدود ہیں اور وہ کبھی بھی انسانوں جتنی ذہانت کے حامل نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے بتایا…