ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

9 مئی کے مجرموں کیخلاف کارروائی کے بغیر ملک سازشی عناصر کے ہاتھوں یرغمال رہے گا، پاک فوج

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایک بار پھر 9 مئی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ 9 مئی کے مجرموں کے خلاف فوری، شفاف عدالتی اور قانونی کارروائی کے بغیر ملک…

نقصانات والے فیڈرز پر لوڈشیڈنگ جاری رہے گی،وفاقی وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وزیرمملکت علی پرویز ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیٹ میٹرنگ کی پالیسی جاری رہے گی، اگر اس میں تبدیلی ہوئی تو اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کریں گے۔ 29 مئی کو بجلی کی طلب 25 ہزار 820 میگاواٹ تھی…

سندھ حکومت کا کنٹونمنٹ کے علاقوں سے پراپرٹی ٹیکس لینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کنٹونمنٹ کے علاقوں سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے سمیت کوئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ کنٹونمنٹ بورڈ اپنے طریقے کےمطابق پراپرٹی ٹیکس ریکورکرے گا اور…

آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستانی حکام سے نئے بجٹ میں درآمدات پر عائد پابندیاں کم کرنے ، نئے بجٹ میں برآمدی شعبوں کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے اور درآمدات پر ڈیوٹیز کم کرنے کا مطالبہ کیا۔آئی ایم ایف نے زور دیا کہ درامدات…

پاک چین نئے فضائی مال بردار روٹ کا آغاز، پہلا طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ

چین اورپاکستان کے درمیان نئے فضائی مال بردارروٹ کا آغاز ہوگیا، کپڑے اور برقی آلات سے لدا پہلا طیارہ منگل کو کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا، چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو اور کراچی کےدرمیان پرواز آپریٹ کی گئی۔ گوئی ژوکے صدر مقام گوئی…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال

ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمز بحال کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب تک 65 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا ٹیلی کام کمپنیوں سے شیئرکیا گیا، ٹیلی کام کمپینوں کو نان فائلرزکی موبائل سمز بلاک کرنے…

رواں مالی سال ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر کا اضافہ

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق برآمدات اور ترسیلات زر میں بھی اضافہ ہوا ہے اور درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ بیرونی سرمایہ کاری میں 93 فیصد اضافہ ہوا ہے، ملک میں مہنگائی کم ہورہی ہے۔ معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل…

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان فینز زونز کی ٹکٹوں کا اعلان کردیا

تمام وینیوز کے لیے فینز زونز کی ٹکٹیں 30 سے 45 آسٹریلین ڈالر تک مقرر کی گئی ہیں اور میلبرن ون ڈے کے لیے پاکستان فینز زون کی ٹکٹ 30 ڈالر کی ہوگی۔ اس کے علاوہ ایڈیلیڈ اور پرتھ ون ڈے میچز کی ٹکٹیں 45 ڈالر کی ہیں جو پری سیل میں 39 ڈالر میں…

پاکستان کے نوجوان فٹبالرز اے ایف سی انڈر 17 اور انڈر 20 ٹورنامنٹس میں شرکت سے محروم

پاکستان کے نوجوان فٹبالرز اے ایف سی انڈر 17 اور انڈر 20 ٹورنامنٹس میں شرکت سے محروم رہ گئے، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے دونوں ایونٹس میں شرکت کی تصدیق نہیں کی۔ ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے ایشین انڈر 17 اور ایشین انڈر 20 ایونٹس…

پی سی بی کا اسامہ میر کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے این او سی جاری کرنے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسامہ میر کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کیلئے نو آبجیکشن سرٹیفیکٹ (این او سی) جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ اسامہ میر کو دو لیگز کی حد کی وجہ سے مزید این او سی نہیں دیا گیا،…