ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

حج سیزن کے دوران مکہ میں غیر قانونی داخل ہونے پر کیا سزا ہوگی؟

ریاض: سعودی وزارتِ داخلہ نے حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاکا نفاذ اتوار 2 تا 20 جون تک ہوگا، اس…

بھارت: بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے ڈھائی کلو بال نکال دیے

بھارتی ریاست اترپردیش میں ڈاکٹروں نے حمل کے دوران بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے ڈھائی کلو بال نکال لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے علاقے چتراکوٹ کی رہائشی 25 سالہ خاتون حاملہ ہونے کے بعد بال کھانے کی عجیب عادت میں مبتلا ہوگئی…

لکڑی لینے جنگل گئی خاتون ٹائیگر کے حملے میں ہلاک

بھارت میں لکڑیاں لینے جنگل گئی خاتون کو ٹائیگر نے حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہارشٹرا کے ضلع چندر پور میں قائم تاڈوبہ اندھری ٹائیگر ریزرو میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 32 سالہ چندا…

نیدرلینڈز ائیرپورٹ پر جہاز کے انجن میں گر کر ایک شخص ہلاک

نیدرلینڈز ائیرپورٹ پر ایک شخص جہاز کے انجن میں گرکر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے شیفول ائیرپورٹ پر پیش آیا۔ ائیرپورٹ انتظامیہ نے بتایا کہ ائیر پورٹ پر کھڑا مسافر جہاز ایمسٹرڈیم سے…

ایمازون کے بانی ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

گزشتہ چند ماہ کے دوران برنارڈ آرنلٹ اور جیف بیزوز کے درمیان دنیا کے امیر ترین فرد بننے کی دوڑ دیکھنے میں آئی ہے۔ جس دوران کئی بار ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص بنے اور پھر برنارڈ آرنلٹ ان کو پیچھے چھوڑ کر اوپر آگئے۔…

نئی دہلی میں سورج آگ اگلنے لگا، پارا 53 ڈگری تک جا پہنچا، ہیٹ ویو سے پہلی ہلاکت رپورٹ

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سورج آگ برسارہا ہے جہاں درجہ حرارت 53 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں پچھلے 2 ہفتوں سے شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور درجہ حرارت اب 52.9 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ نئی دہلی میں…

جو بائیڈن کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر حملے کیلئے یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھی روس پرحملوں کیلئے یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت…

ولایت علیؑ کے بغیر دین مکمل نہیں ہوتا،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ ولایت علی ابن ابی طالب کے کے بغیر دینِ دینِ کامل نہیں رہتا کیونکہ نبوت کی طرح منصب امامت بھی خدا کی طرف سے تفویض کیا گیا منصب ہے۔ امام علی علیہ السلام کی ولایت کی…

تزکیہ نفس اور اصلاح ہی علماء کا اصل مقصد ہونا چاہیے،شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ تزکیہ نفس اور اصلاح ہی علماء کا اصل مقصد ہونا چاہیے کیونکہ وہ علم و دانش کے ذریعے ہی انسانیت کی خدمت کرتے ہیں اور…

عدالت کا جیل حکام کو عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے جیل حکام کو عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے اور خون کے نمونے ڈاکٹر فیصل کی موجودگی میں لیے جانے کا حکم جاری کردیا، بانی پی ٹی آئی نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی میں دائر درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ یہ فیصلہ جج ملک…