ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 63 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 24 مئی کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی غیر ملکی قرض کی ادائیگی کے باعث ہوئی۔ 24 مئی کو ختم ہفتےکے آخر پر زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 31کروڑ 54…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملاجلا رجحان، 100 انڈیکس میں 41 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اور 100 انڈیکس 41 پوائنٹس اضافے سے 74 ہزار 878 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں آج 100 انڈیکس 714 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 کروڑ شیئرز کے سودے 14.9…

مقبوضہ کشمیر، بس کھائی میں گرنے سے 21 ہندو زائرین ہلاک

مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہر اکھنور کے نزدیک ٹانڈا کے مقام پر ایک بس کھائی میں گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ تمام افراد بھارتی ریاست اتر پردیش کے رہنے والے تھے اور مقبوضہ جموں میں شیو کھوری کے مندر کی زیارت کو جارہے تھے۔ ہندو زائرین کی…

سعودی عرب میں ’حجاج کرام‘ کی گرفتاری شروع

حج سے قبل جہاں دنیا بھر کے مسلمان اس اہم فریضے کو ادا کرنے کے لیے مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں اس اہم فریضے کے دوران قوانین کی خلاف ورزی بھی مشکل میں ڈال دیتی ہے۔ حج 2024 سے قبل بھی سعودی عرب کی جانب سے کچھ ایسا ہی کیا گیا ہے، جس نے دنیا بھر…

فلسطینیوں کے قتلِ عام کی مذمت پر مسلم نرس کو نیو یارک کے اسپتال نے نکال دیا

نیو یارک کے ایک معروف اسپتال نے غزہ میں جاری لڑائی کو فلسطینیوں کا قتلِ عام قرار دینے پر ایک مسلم نرس کو برطرف کردیا۔ اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حسین جبر کو انتباہ کیا جاچکا تھا کہ غزہ کے بارے میں اپنی رائے دینے سے گریز کرے۔ حیسن…

سلووینیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ کے نقوشِ قدم پر چلتے ہوئے اب یورپی ریاست سلووینیا نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سلووینیا کے وزیر اعظم رابرٹ گولوب نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطینی عوام کا حقِ ریاست تسلیم کرنا بین الاقوامی…

ٹرمپ کا جرم ثابت، امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا

امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئی ہے، عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم قرار دیا تاہم جج 11جولائی کو ٹرمپ کی سزا کا اعلان کریں گے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے فحش فلموں کی…

اگر صیہونی حکومت جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہےکہ اگر صیہونی حکومت جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کے لیے تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اس نے ثالث کاروں کو آگاہ کردیا ہےکہ اگر صیہونی حکومت نے جارحیت جاری…

مقبوضہ کشمیر: تھانے میں پولیس پر تشددکرنیوالے بھارتی فوجی افسران و اہلکاروں پر مقدمہ درج

مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس نے تھانے میں گھس کر پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کے الزام میں قابض بھارتی فوج کے 3 لیفٹننٹ کرنلز سمیت 16 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ضلع کپواڑہ کے ایک تھانے میں پیش آیا جس میں…

فیس بک نے بنگلادیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے متعدد اکاؤنٹس ختم کر دیے

فیس بک نے بنگلادیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے متعدد اکاؤنٹس ختم کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا کا کہنا ہے کہ عوامی لیگ کے متعدد اکاؤنٹس اور پیج فیس بک سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ میٹا کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس، پیجز کو مربوط…