ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کو یوٹیوب استعمال کرنے میں مسئلہ

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے ایڈ بلاک استعمال کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید شدید کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین عموماً یوٹیوب پر ویڈیو کے دوران بار بار چلنے والے اشتہارات سے بچنے کے لیے ایڈ بلاکرز کا استعمال…

چیٹ جی پی ٹی کے ’پریمیم فیچرز‘ اب سب کیلئے دستیاب

اوپن اے آئی کی جانب سے صارفین کو چیٹ جی پی ٹی کے مخصوص فیچرز عوام کو فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن اے آئی کا چند ہفتوں قبل ایک اعلان سامنے آیا تھا جس کے مطابق صارفین کو بہت جلد ایسے فیچرز کی فراہمی مفت…

شمسی توانائی سے ایک ساتھ 3 ہزار بلب روشن کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم

دبئی میں طلبہ کا حیرت انگیز کارنامہ، شمسی توانائی سے ایک ساتھ 3 ہزار بلب روشن کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ سولرلائٹس کو متحدہ عرب امارات کےقومی درخت غلف کی شکل میں ترتیب دیا گیا۔ منفرد کاوش کا مقصد لوگوں میں قابل تجدید توانائی اور پائیداری…

بھارتی اور بنگلا دیشی کپتان نیویارک اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے بھارت اور بنگلا دیش کے کپتان نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر ہوگئے۔ نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان کل وارم اپ میچ کھیلا جائے گا، اس 34 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے…

ابرار احمد کا پہلی بار امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے

قومی ٹیم کے اسپنر ابرار احمد امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ابرار احمد کا ایم ایل سی میں سین فرانسسکو یونیکورن کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہوا جو ان کا پہلی بار کسی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہے۔ واضح رہے کہ ابرار احمد…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو وارم اپ میچ میں ہرا دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنائے، نکولس پورا نے 75، راومن پاول نے 52 اور شرفین ردرفورڈ نے ناقابلِ شکست…

کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کو ماڈرن کرکٹ کھیلنی پڑے گی: بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ جیت کیلئے اسٹرائیک ریٹ بھی بڑھانا ہوگا اور فتوحات کے سفر پر دوبارہ گامزن ہونے کیلئے کھلاڑیوں کو ماڈرن کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ لندن میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری اور چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے…

بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غور

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ بجٹ میں جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ کرنے کے آپشنز پر غور شروع کردیا ہے تاکہ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کیا جا سکے، حکومت اگر اس پر قائل ہوجاتی ہے تو جی ایس ٹی میں اضافےکے صرف اس ایک اقدام سے ہی 180…

بجٹ میں ایف بی آر کیلئے 12900 ارب ٹیکس ہدف مقرر کرنیکی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا جس میں آئی ایم ایف شرائط کو شامل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں ایف بی آر کے لیے 12900 ارب ٹیکس ہدف مقرر کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایف بی آر…

حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، نیا سروے جاری

اپسوس پاکستان کے حالیہ سروے میں حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے جن کا خیال ہے کہ پاکستان کے حالات درست سمت میں جارہے ہیں اور معیشت بھی مضبوط ہو رہی ہے۔ تازہ سروے میں حکومتی پالیسیوں پراعتماد کرنے…