ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ٹوئٹ کا معاملہ: عمران خان نے ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم کو جواب دینےسے انکار کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا۔ جیل ذرائع کے مطابق ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی تھی تاہم  بانی پی ٹی آئی  نے ایف آئی…

گزشتہ روز جیکب آباد ملک کا گرم ترین علاقہ رہا، پارا 51 ڈگری ریکارڈ

ملک کے بیشتر علاقوں میں جھلسا دینے والی گرمی کا راج برقرار ہے۔ ملک میں گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، لسبیلہ میں 50، دادو، سبی، تربت، موہنجوداڑو میں 49، خیر پور، لاڑکانہ، بہاولنگر 48…

کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، درجہ حرارت کتنا بڑھ سکتا ہے؟

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی یکم جون تک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے جس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی قائداعظم بزنس پارک میں آسان رسائی کیلئے موٹروے انٹرچینج بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قائداعظم بزنس پارک میں آسان رسائی کیلئے موٹروے انٹرچینج بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شیخوپورہ میں قائداعظم بزنس پارک کے دورے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم…

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بیرونِ ملک سے آپریٹ کیا جا رہا ہے: ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بیرون ملک سے آپریٹ کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا کا سربراہ امریکا میں ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں تفتیش کرنی پڑے…

حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی

حیدرآباد میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے باعث آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 سال کا حسنین 15 سال کا بلال، 10 سال کا رحیم اور ایان شامل ہیں جبکہ 48 زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔…

’فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا شکوہ صحیح ہے، 9 مئی واقعات کی درست پراسیکیوشن نہیں ہوئی‘

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا شکوہ درست ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی درست پراسیکیوشن نہیں ہو سکی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ 9 مئی میں ملوث افراد کا…

دفاتر کی عمارتیں گاڑیوں سے زیادہ آلودگی پھیلا رہی ہیں، تحقیق

انڈیانا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شہری علاقوں میں دفتری عمارتوں سے خارج ہونے والی ہوا فضا ء کو آلودہ کر رہی ہے۔ یونیورسٹی آف پرڈو میں برینڈن بُور کی سربراہی میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جدید عمارتیں مستقل بنیادوں پر…

ایک منٹ میں فون چارج کرنے والی ٹیکنالوجی

کولوراڈو: یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی۔ پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں انکر…

مائیکروسافٹ فون لنک میں اہم فیچر پر کام جاری

اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کو کمپیوٹر سے جوڑنے والی ایپلی کیشن مائیکرو سافٹ فون لنک کو استعمال کرتے ہوئے صارفین جلد ہی تصاویر سے تحریر کو کاپی کر سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیچر تصویر میں تحریر کی نشان دہی کرنے کے لیے…