ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

برطانیہ میں سورج کی تیز تپش سے جِلدی کینسر پھیلنے لگا: رپورٹ

برطانہ میں سورج کی تیز تپش سے جِلدکا کینسر پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی) کے مطابق سرطان کی تحقیق کرنے والے ادارے کینسر چیریٹی نے برطانیہ میں بسنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سورج کی…

ٹریل فائیو واقعہ،طہٰ کے دوستوں کے تفتیشی ٹیم کو بیانات ریکارڈ  

ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نے 5 دوستوں کے بیانات قلمبند کر لیے جس میں دوستوں نے بتایا کہ ہائیکنگ کرتے ہوئےہم کافی اوپر جاچکے تھے اور طہٰ تھک گیا تھا، ہم تھوڑا اوپر ایک پتھر پر چڑھ گئے تو طہٰ پیچھے رہ گیا۔ تفتیشی ٹیم کے سامنے دیے…

صیہونی حکومت نے رفح میں زمینی آپریشن کے دوران امریکی ریڈ لائن کراس نہیں کی: وائٹ ہاؤس

امریکا کا کہنا ہے صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی جانب سے رفح میں سیف زون قرار دیے گئے مہاجرین کے کیمپ پر بمباری اور زمینی آپریشن کے دوران امریکی ریڈ لائن کراس نہیں کی۔ عالمی عدالت کی جانب سے رفح میں آپریشن فوری بند کرنے کے احکامات کے…

امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ محفوظ

امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ایف تھرٹی فائیو نیو میکسیکو میں گرکر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ حادثے کے نتیجے میں پائلٹ کی جان بچ گئی لیکن وہ شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق جہاز میں…

القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک

القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ رفح کے مشرق میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو…

مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور بتایا

عراق میں صدر دھڑے کے رہنما مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل سے خطاب میں کہا ہے کہ تم مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہو۔ عراق کے مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدیٰ الصدر نے غزہ پٹی میں نسل کشی کے لیے امریکا کی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے…

رفح میں پناہ گزینوں پر کون سے بم گرائے گئے؟

رفح میں پناہ گزینوں پر گرائے گئے بموں کے بارے میں صیہونی اخبار ہارٹص نے انکشاف کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹص نے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر گرائے گئے بموں کے وزن کے بارے میں اسرائیلی فوج کے بیان کو گمراہ کن اور بے بنیاد قرار دیا ہے ۔…

حزب اللہ کا جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے میں اسرائیل کے فوجی اڈے پر حملہ

لبنان کی اسلامی استقامت نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے میڈیا سیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کے جوانوں نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو…

غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی، مظلوم فلسطینی کہاں جائیں؟

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رفح پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے بدھ کو خبردار کیا کہ غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی ہے کہ جہاں فلسطینی پناہ لے سکیں ۔…

صیہونی حکومت بے لگام، غزہ اور رفح خاک و خون میں

غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی کے شہداء کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے غزہ کے البریج کیمپ کے ایک گھر پر صیہونی فوج کی بمباری میں اپنے ایک اور کارکن کی شہادت…