ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

سخت گرمی میں کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، عوام سراپا احتجاج

ضلع خیبر میں لوڈشیڈنگ کےستائے شہریوں نے لنڈی کوتل گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا،ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور ایسے میں کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا محال ہوگیا ہے۔ مشتعل مظاہرین گرڈ اسٹیشن کے اندرگھس…

غزہ میں صیہونی مظالم رُکوانے میں ناکامی پر ترک صدر کی اسلامی ممالک پر کڑی تنقید

غزہ میں صیہونی مظالم رکوانے میں ناکامی پر ترک صدر اردوان کی اسلامی ممالک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے آو آئی سی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انقرہ میں پارٹی اجلاس سے خطاب میں کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ روز فلسطینی شہدا کی لاشیں سڑکوں پر بکھری…

امریکا میں انسانی حقوق کی بدترین صورت حال پر چین کا اظہار تشویش

چین نے امریکا کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بدترین صورت حال پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ رپورٹ میں چین کا کہنا ہے کہ 2023 میں امریکا میں انسانی حقوق کی صورتحال خراب ہوتی رہی، عام افراد کے بنیادی…

امریکا میں طوفانی ہواؤں نے بھاری بھرکم طیارہ ہلا ڈالا

امریکا کے شہر ڈلاس میں طوفانی ہواؤں نے بھاری بھرکم طیارہ ہلا ڈالا۔ ڈلاس میں 80 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے بھاری بھرکم طیارہ ہلا ڈالا۔ 90 ہزار پاؤنڈ وزنی طیارہ بوئنگ 737 ڈلاس کے ائیرپورٹ پردروازے کے ساتھ پارک…

بشکیک میں صورتحال بہتر، پاکستانی طلبہ کرغزستان واپس جا سکتے ہیں،کرغز سفیر

پاکستان میں کرغزستان کے سفیر اولان بیگ نے وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشکیک کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے اور پاکستانی طلبہ واپس کرغزستان جا سکتے ہیں۔ 13 مئی کی شام بشکیک کے ایک ہاسٹل میں مقامی اور غیرملکی طلبہ…

حوثیوں کا امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

یمن کے حوثیوں نے امریکی ایم کیو -9 ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی گروپ کا کہنا ہے کہ یمنی فضائی حدود میں اڑنے والے امریکی ڈرون کو جنوب مشرقی صوبے مارب میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثیوں نے…

سندھ ہائیکورٹ، کراچی میں بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیس کا فیصلہ محفوظ

سندھ ہائی کورٹ  میں ہونے والی سماعت میں میئرکراچی نےکے ایم سی اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدے  پر نظرثانی کی یقین دہانی کرادی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کے الیکٹرک براہ راست میونسپل ٹیکس سے کٹوتی نہیں کرے گی، ٹیکس کی…

شمالی کوریا نے کچرے سے بھرے تھیلے غباروں سے باندھ کر جنوبی کوریا میں گرادیے

شمالی کوریا نے کچرے سے بھرے تھیلے غباروں سے باندھ کر جنوبی کوریا میں گرا دیے۔ جنوبی کوریا میں سڑکوں پر کوڑا بکھرا دیکھ کر شہری پریشان ہوگئے، حکام نے بھی لوگوں کو سڑک پر بکھرے کچرے سے دور رہنے کی ہدایت کردی۔ انتظامیہ نے متاثرہ مقامات…

بھارت میں آج درجہ حرارت اب تک کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا

بھارت میں شدید گرمی کی لہر کے دوران آج درجہ حرارت اب تک کی ریکارڈ سطح 52.3 ڈگری سینٹی گریڈ پر جا پہنچا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے پہلے سب سے زیادہ درجہ حرارت 2016 میں راجستھان میں 51 ڈگری تک پہنچا تھا۔ آج دارالحکومت نئی…

بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشیں، 37 افراد ہلاک اور سیکڑوں مکانات تباہ

نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست میزو رام، آسام، میگھالیہ اورناگالینڈ میں طوفانی بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس کے دوران حادثات اور لینڈ سلائیڈنگ سے…