حب ریلی کراس ، پری پیئرڈ اے کیٹیگری کی فاتح جیاند ہوت چیمپئن بن گئیں
بلوچستان کے جیاند ہوت نے 34 منٹ اٹھارہ سیکنڈ میں ریس مکمل کی، خواجہ تیمور ستائیس سیکنڈ کے فرق سے دوسرے جب کہ صاحبزادہ سلطان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ نادر مگسی گاڑی خراب ہونےکے باعث ریس مکمل نہ کرسکے۔
ویمنز کیٹیگری میں دینا پٹیل نے ٹائٹل…