ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

صیہونی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ نے رفح پر حملہ کرنے کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا

صیہونی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ کے متعدد ریزرو فوجیوں نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں آپریشن کی تیاری کے لیے فوجی احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق متعدد ریزرو فوجیوں نے رفح میں فوجی آپریشن کی تیاری کے لئے فوجی…

صیہونی فوج نے حزب اللہ کے سنگین میزائلی حملے کی تصدیق کردی

صہیونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میزائل حملے کے دوران ایک میزائل مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شتولا ٹاؤن میں ایک فوجی عمارت پر لگا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کی میڈیا نے حزب اللہ کے اس میزائل حملے میں ہونے…

یمن کے جوانوں نے امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا

یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ اس درمیان امریکی سینٹرل کمان نے…

صیہونی فوجی اڈے پر حماس کا حملہ، 14 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے ایک بیان میں غزہ کے جنوب میں صیہونی فوجی اڈے پر کئے جانے والے فوجی حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ…

حماس کا بڑا بیان، جنگ بندی کے علاوہ کوئی معاہدہ قابل قبول نہیں

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ حماس، ہرگز ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا جس میں وسیع جنگ بندی شامل نہ ہو۔ حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہری کا کہنا ہے کہ ہم کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ ہیں…

تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے حتمی نام کل تک فائنل کرلیں گے، بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے کچھ لوگوں کا نام لیا ہے لیکن فی الوقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر…

حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے،سیکرٹری مذہبی امور

سیکرٹری وزارت مذہبی امور ڈاکٹر سید عطا الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے لیکن کوشش کریں گے آئندہ برس پورا حج کوٹہ استعمال کریں ورنہ یہ کم بھی ہوسکتا ہے۔ اس سال…

پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 191 ایڈیشنل سیشن ججز، 4 سینئر سول ججز اور 171 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ چیف جسٹس…

190 ملین پاؤنڈ کیس، اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج، عمران اور بشریٰ کا نام برقرار

وفاقی کابینہ نے نیب کی سفارش پر نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی منظوری دی جس کے بعد 190ملین پاؤنڈ کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جن افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ان میں…

گندم کے معاملے پر نگران حکومت نے غلط فیصلے کیے،احسن اقبال

فاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گندم کے معاملے پر نگران حکومت کو غلط فیصلوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت گندم کی درآمد کےغلط فیصلےکرکےگئی جس کے باعث آج کسان پریشان ہیں۔ سب کو پتا تھا اس سال گندم وافر ہوگی اداروں کے…