ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

فیسکو نے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2 بل بھیج دیئے گئے

فیصل آباد میں فیسکو کی جانب سے صارفین کو ایک ماہ میں بجلی کے 2،2 بل بھیج دیے گئے،ایک بل ادا کرنے کیلئے پریشان ہونے والے شہریوں کے 2،2 بل ملنے پر ہوش اڑ گئے۔ فیصل آباد میں ستیانہ روڈ پر واقعہ نجی ہاؤسنگ کالونی کے رہائشیوں کو رواں ماہ…

سپریم کورٹ کمیشن بنائے جو فارم 45 کی بنیاد پر الیکشن نتائج کا فیصلہ کرے، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کمیشن بنائے جو فارم 45 کی بنیاد پرالیکشن نتائج کافیصلہ کرے،از سر نو نتائج مرتب کیے جائیں صنعتوں کو گیس فراہم نہیں کی جا رہی، جب صنعتیں آگے نہیں بڑھیں گی تو ایکسپورٹ کیسے…

 عمران خان نےجیل میں ہی رہنا ہےتو ایسی پارلیمنٹ کا حصہ نہیں رہوں گا، حامد رضا

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نےکہا ہےکہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں ہی رہنا ہے تو ایسی پارلیمنٹ کا حصہ نہیں رہوں گا۔ میں کسی پر اپنا فیصلہ مسلط نہیں کر رہا، جس نے سمجھا ہے میں کسی پر اپنا فیصلہ مسلط کر رہا ہوں وہ…

وزیرداخلہ محسن نقوی کا پی ٹی آئی سے مذاکرات سے اظہار لاعلمی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے اظہار لا علمی کر دیا، اسلام آباد کے 70سال اور زائد کے افراد کو آج سے گھروں پر ڈرائیونگ لائسنس بنانےکی سہولت دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی…

بشام حملہ،مالاکنڈ پولیس نے مؤثر اقدامات نہ کیے

خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں 26 مارچ کو چینی انجینئرز کی گاڑی پر خودکش حملہ ہوا تھا جس میں 5 چینی انجینئرز ہلاک ہوئے تھے۔ نجی نیوزچینل کو حساس ادارے کی جانب سے جاری کیا گیا مراسلہ موصول ہوگیا ہے جس کے مطابق حساس ادارے نے…

پی ٹی آئی کے رہنما مذاکرات نہیں مقدمات سے نجات چاہتے ہیں، عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مذاکرات نہیں مقدمات سے نجات چاہتے ہیں۔ انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے نجات دہندہ کی تلاش میں ہیں، ہم مذاکرت…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن نوٹس کا سید سکندر حیات شاہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے پشاور…

دوامریکی اور دو صیہونی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے ڈرون حملے

یمنی فوج کے ترجمان نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو امریکی اور دو صہیونی بحری جہازوں پر ڈرون حملے کرنے کی خبر دی ہے- المسیرہ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں صیہونی حکومت…

افغانستان کے صوبہ ہرات کی ایک مسجد پرحملہ، 6 شہید

افغانستان کے صوبہ ہرات کی ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں چھ نمازی شہید ہوگئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک مسجد پر نامعلوم افراد نے دہشت گردانہ حملہ کیا ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گيا ہے کہ گذرہ شہر کے نواحی علاقے…

ایم کیو ایم رہنما رضا علی عابدی قتل کیس میں 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رضا علی عابدی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے ملزمان پر ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا اور حکم دیا کہ دیگر ملزمان جب بھی گرفتا ہوں…