ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

پاکستان کا دوسرا جائزہ کامیابی سے مکمل، نئی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 1 ارب 10کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو حکومتی ملکیتی اداروں کی اصلاحات آگے بڑھانے سمیت پالیسی فریم ورک کے تحت چلانا ہے۔ اپنے اعلامیے میں آئی ایم ایف…

شمالی وزیرستان، نویں، دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے جلادیئے گئے

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے نویں اور دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے جلادیے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق نامعلوم افراد دیواریں پھلانگ کر اسکول میں داخل ہوئے اور وہاں موجود 23 امتحانی سینٹرز کے ہزاروں حل شدہ پرچے جلادیے۔ ضلعی…

اسد قیصر نے 9 مئی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے9 مئی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیاا نہوںنے کہا کہ لگتا ہے کہ 9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے۔ اسد قیصر نے…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنےکی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی قسط جاری کرنے کی منظوری واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی۔ ذرائع وزارت خزانہ نے کہاکہ آئی ایم ایف اس بارے میں جلد باقاعدہ اعلامیہ جاری کرے گا، پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر اسی ہفتے…

فضل الرحمان کا انتخابات میں دھاندلی پر 2 مئی کو کراچی، 9 مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لارجر گروپ ہے تو حکومت اسے دے دیں۔ انہوں نےقومی اسمبلی میں خطاب کرتے…

ایف آئی اے کی جانب سےکرکٹ سیریزکے ٹکٹوں کی فروخت میں بے ضابطگیوں پر تحقیقات کا آغاز

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکرکٹ سیریز کے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیوں کی شکایت پر تحقیقات شروع کردیں،سی ای او سلمان نصیر کے ماتحت کام کرنے والی خاتون اور دیگر 2 ملازمین کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ایف…

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اور اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گردوں ہلاک کردیے گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سرغنہ قاری واجد عرف…

ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سلجوق بیرکتار اوغلو کا جی ایچ کیو کا دورہ

آئی ایس پی آر کے مطابق ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سلجوق بیرکتار اوغلو نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین…

وزیراعظم شہباز شریف کے غزہ کے حوالے سے بات پر عالمی اقتصادی فورم کا ہال تالیوں سے گونج اٹھا

زیراعظم شہبازشریف نے سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔ 2022 میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں تباہی آئی، پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتاہے جن کا موسمیاتی تبدیلی میں کوئی…

اسلام آباد وائلڈ لائف کا مارگلہ ہلز پر موٹرسائیکل پیٹرولنگ کے فیصلے پر اعتراض

اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ نے وزارت داخلہ سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کردی اور وزارت داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا کہ مارگلہ ہلز پر موٹرسائیکل پیٹرولنگ سے صوتی آلودگی پھیلے گی اور موٹرسائیکل پیٹرولنگ پرسکون فضا کیلئے غیر مناسب ہے۔ مراسلے…