ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کی عشرت العباد سے ملاقاتیں

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے دبئی میں ملاقاتیں کی ہیں، اس دوران تیزی سے بدلتے ہوئے سیاسی ماحول پربات کی گئی۔ دوران ملاقات دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ باکردار اور باعمل سیاستدان ملک کو…

سستی گندم بیچنے پر مجبور کسانوں کو بینک سے مل کر معاوضہ ادا کیا جائیگا، وزیر خوراک پنجاب

وزیر خوراک بلال یاسین نےکہا کہ حکومت پنجاب چھوٹے کسانوں سے گندم خرید کر ذخیرہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ سستی گندم بیچنے پر مجبور کسانوں کو بینک آف پنجاب کے ساتھ مل کر معاوضہ ادا کیا جائے گا، پنجاب حکومت نے گندم کے…

بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے والدین پر جرمانہ اور سزا ہوگی

حیدرآباد میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر والدین پر جرمانےاور سزائیں دینے کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کا سامنا کرنا…

یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

بین الاقومی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ حکومت یکم مئی 2024 سے اگلے 15 دن تک پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کرسکتی ہے۔ پیٹرول کی قیمت کم ہوکر…

راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈولفن فورس کا اہلکار شہید، دو زخمی

پولیس حکام کے مطابق راولپنڈی میں مری روڈ پر تھانہ وارث خان کی حدود میں ڈولفن اسکواڈ کی ٹیم ڈاکوؤں کا پیچھا کررہی تھی، جس پر ڈاکوؤں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں ڈولفن فورس کا اہلکار اسماعیل موقع پر شہید جبکہ دیگر دو…

وفاقی وزیر مواصلات کا گلگت اور اسکردو تک موٹروے بنانے کا اعلان

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے شیخوپورہ میں موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کی 14 ویں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکھر اور حیدرآباد سے کراچی تک موٹروے بھی جلد مکمل کر لی جائے گی جو کہ ملکی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی۔…

جس نے بندوق اٹھائی ، اس سے سختی سے نمٹا جائے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے انتظامی اور قانونی سقم دور کرکے بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔ چینی، کھاد، پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ کے علاوہ نان…

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد  شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی ملاقات میں کیے گئے فیصلوں پر…

غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے حملے جاری ، مجاہدین کے حملے میں دو صیہونی فوجی افسر ہلاک

غاصب صیہہونی فوج نے منگل کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں خان یونس کے معن علاقے کی اسلامی یونیورسٹی کے قریب واقع علاقوں کو جارحیت کا…

طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ کہاں ہیں؟+ تصاویر کی زبانی

یحییٰ سنوار غزہ میں حماس کے موجودہ رہنما ہیں اور صیہونی انہیں طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ اور اس کو عملی جامہ پہنانے والوں میں سر فہرست سمجھتے ہیں اور ان کے سر کی قیمت 4 لاکھ انعام مقرر کیا ہے۔ عبرانی اخبار ہارٹص نے حال ہی میں…