ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں شمولیت کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے آج کراچی کے دورے میں کیا۔ انہوں ںے کراچی میں سندھ حکومت کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا بھی معائنہ کیا اور اس کی…

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا سرکاری دورہ کیا، ایرانی صدر کے ہمراہ وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آیا جس میں وزیر خارجہ امیر…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ دیکھا جا سکے گا

آج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے "گلابی چاند" کا نام دیا گیا ہے جبکہ یہ 'اسپراؤٹنگ گراس مون'، 'ایگ مون' اور 'فش مون' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے (ناسا) کی جانب سے…

وفاق نے 4 سال نئی اسکیمز میں سندھ کو نظرانداز کیا،وزیراعلیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ کے ارکان سمیت وفاقی وزیر احسن اقبال، خالد مقبول، مصدق ملک، جام کمال اور عطااللہ تارڑ نے شرکت کی جب کہ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے شہباز شریف…

عدلیہ میں مبینہ مداخلت،بلوچستان کی وکلا تنظیمیں بھی سپریم کورٹ پہنچ گئیں

بلوچستان کی وکلا تنظیموں نے اپنی درخواستوں میں سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہےکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئےگائیڈلائنز دی جائیں۔ درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ وفاقی حکومت کا قائم کردہ…

کوہلو،پی بی 9 میں ری پولنگ سے قبل دھماکا اور راکٹ حملہ

ضلع کوہلو کے حلقہ پی بی 9 میں آج ری پولنگ ہورہی ہے جہاں نساؤ پولنگ اسٹیشن کے قریب نامعلوم سمت سے راکٹ داغا گیا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ کوہلو میں آج علی الصبح نساؤ روڈ پر بارودی سرنگ کا دھماکا بھی…

آئی ایم ایف قسط پیر تک ملنے کا امکان، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے رواں ہفتے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالرکی آخری قسط ملنے کا امکان ہے، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ جائیں گے۔ انہوں نے اسلام آباد بزنس سمٹ…

پاکستان کا یورو بانڈ جاری کرنے کا پروگرام ملتوی

وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان کو پہلے 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، گزشتہ سال اسی عرصے میں 7.8 ارب ڈالر قرض ملا تھا، رواں مالی سال کے دوران پاکستان نے 17.4 ڈالر کا قرض لینے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔ آئی ایم ایف سے ملنے…

اسٹاک ایکسچینج ، ہزار پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا

بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 686 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 72046 پر چلا گیا جب کہ کاروبار کے دوران انڈیکس 935 پوائنٹس کے اضافے سے 72294 پر جا پہنچا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس ایک…

حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں کی جانب سے کریڈٹ ریٹنگ بہتر نہ کیے جانے کے سبب پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 9.7 ارب ڈالر کے قرض ہی حاصل کرسکا ہے، جو کہ رواں مالی سال کیلیے لگائے گئے تخمینے کے مقابلے میں نصف سے کچھ ہی زیادہ ہے۔…