ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

سعودی سرمایہ کاروں کا بڑا وفد آ رہا، تاجر انکے ساتھ ملکر کاروبار کریں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجروں سے کہا ہےکہ آپ ہمارا ساتھ دیں، ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے،اس سے غرض نہیں ہونی چاہیے کہ کس صوبے میں کس کی حکومت ہے، ذاتی پسند و ناپسند سے بالاتر ہوکر پاکستان کے مفاد کے لیے اکھٹے ہوجائیں۔ انہوں نے کراچی…

سونیا شمروز خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس تعینات

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس ایوارڈ جیتنے والی واحد مسلمان خاتون سونیا شمروز کو خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس (اے آئی جی) اسٹیبلشمنٹ تعینات کردیا گیا۔ ضلع ابیٹ آباد سے تعلق رکھنے والی سونیا…

افغانستان واپس جانیوالے 50 سے زائد افغان باشندوں کو پولیس نے سندھ پنجاب سرحد پر روک لیا

سندھ سے افغانستان واپس جانے والے 50 سے زائد افغان باشندوں کو پولیس نے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے پر اوباڑو میں سندھ پنجاب سرحد پر 4 روز سے روک رکھا ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق 4 روز قبل دو ٹرکوں میں سوار افغان خاندان کو رینجرز نے اوباڑو…

گجرات،عزیز بھٹی اسپتال کی چھت گر نے سے 2 مریض جاں بحق، 9 زخمی

گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی جس سے وارڈ میں زیر علاج ایک خاتون سیمت دو مریض جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ گجرات کے عزیز بھٹی شہید اسپتال کی پہلی منزل پر واقع سرجیکل وارڈ میں مریض زیر علاج تھے کہ اچانک چھت…

ہندو جیم خانہ کیس، آپ قبضہ کرنا چاہتے ہیں ہم نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ

ہندو جیم خانہ کی ملکیت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہندو کمیونٹی کی آپ سے زیادہ فکر ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہندو جیم خانہ کی ملکیت سے متعلق…

یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کی اپیل

چیف جسٹس کے نام لکھے گئے خط میں یاسمین راشد نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی، اس بار ڈبوں میں جعلی ووٹ ڈالے گئے اور ضمنی الیکشن میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن کر دیا گیا۔ 8 فروری کو انہیں اندازہ نہیں تھا کہ لوگ عمران خان کو…

کراچی میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے انسداد تجاوزات آپریشن کا فیصلہ

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر میں ٹریفک کی روانی برقراررکھنے کیلئے ہفتہ وار انسداد تجاوزات آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ ہفتہ وار انسداد تجاوزات آپریشن کرے گی اور آپریشن کا آغاز صدر، لائٹ ہاؤس، ایم اےجناح روڈ،…

جمہوری ترقی کیلئے ناپسند فیصلے بھی کرنے پڑیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جمہوری ترقی کی گاڑی کو آگے بڑھانے کیلئے ناپسند فیصلے بھی کرنے پڑیں گے، 8 فروری کے الیکشن کے نتیجے میں وفاق میں منقسم مینڈیٹ ملا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کراچی میں میڈیا سے گفتگو…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیئے

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 30 اپریل کے لیے نوٹس جاری کردیا، الیکشن کمیشن کے پولیٹیکل فنانس ونگ نے پی ٹی آئی کو 30 اپریل کوپیش ہونے کی ہدایت کردی۔ پی ٹی آئی نے 4 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات جمع کرائی…

حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد

ذرائع کے مطابق عمران خان نے حامد رضا کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ہدایات جاری کردیں۔ اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لئے نامزد کیاتھا۔ اپوزیشن اراکین زین قریشی، شیر افضل مروت اور…