ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

پاک ایران گیس منصوبے کیلئے راستے نکل آئیں گے ، وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب افغان طالبان نے کابل فتح کیا تو میں نے ٹوئٹ کیا تھا کہ طاقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے، میں آج بھی اپنی اس ٹوئٹ پر قائم ہوں۔ ایران کے صدر کا یہ ایک کامیاب دورہ تھا، ہمارے خطے میں بےامنی ہے بڑی…

ٹریفک حادثے میں بیوی کی موت سے دلبرداشتہ ہوکر شوہر نے خودکشی کرلی

بھارت میں بیوی کی موت سے دلبرداشتہ ہوکر شوہر نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ یوگیش اور مانی کماری کی شادی 6 ماہ قبل ہوئی تھی، مانی پیشے کے اعتبار سے اسپتال کی پیرا میٹک اسٹاف (نرس) تھی جب کہ یوگیش ایک ٹیچر تھا۔ بھارتی…

امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہروں نے نیتن یاہو کو خوف میں مبتلا کردیا

لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ اور آزاد فلسطین کے نعرے لگائے گئے جو اسرائیلی وزیراعظم کو ایک آنکھ نہ بھائے۔ لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے مارچ…

کراچی ، زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق ملیر میں زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز نیوملیرکراچی اورگہرائی 12 کلومیٹرزیرزمین تھی۔ ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر امیرحیدر کا کہنا تھاکہ زلزلے کی زیرزمین کم گہرائی زائد…

روس سے جنگ، امریکا نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کر دیئے

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کر دیئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ٹیکٹیکل ہتھیار اسی ماہ یوکرین منتقل کیےگئے۔ روسی وزارت دفاع نے 3 ٹیکٹیکل میزائل پچھلے ہفتے روکنے کا دعویٰ بھی کیا…

یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصیٰ پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا

یہودیوں کے مذہبی تہوار پر سیکڑوں یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہودیوں کے مذہبی تہوار پر سیکڑوں یہودی آبادکار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے، صیہونی حکومت فورسزکی بھاری نفری کے ساتھ سیکڑوں یہودی…

نکاح نامےکی شرائط وضوابط میں ابہام ہو تو فائدہ بیوی کو ملےگا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں قرار دیا ہےکہ نکاح نامے میں شرائط و ضوابط طے کرنے سے قبل دلہن کو رضامندی ظاہر کرنےکی مکمل آزادی حاصل ہے۔ اگر نکاح نامے کی شرائط و ضوابط یا کسی انٹری یا کالم میں ابہام یا شک ہو تو اس کا فائدہ بیوی کو…

صیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جائے ، الازہر

مصر کی الازہر یونیورسٹی نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کرکے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم کی وجہ سے صیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جانی چاہیے۔ الازہر کے بیان میں کہا گیا ہے: غزہ میں اجتماعی قبریں اس بات کا ثبوت ہیں کہ…

جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں

صیہونی فوجیوں نے بدھ کو غرب اردن اور بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی جوانوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے آج شمال مشرقی بیت المقدس میں واقع عناتا کالونی پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو گرفتار…

لڑکے اور لڑکی کی شادی کی عمر کم از کم 18سال ہو، چائلڈ میرج بل ہوم سیکرٹری پنجاب کو ارسال

سارہ احمد کا کہنا ہے کہ چائلڈ میرج بل لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ چائلڈ میرج بل میں 18سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی پر پابندی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔…