ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

جنوبی پنجاب میں بچوں میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی

چلڈرن اسپتال کے مطابق،جنوبی پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے 13 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ خسرہ سے متاثرہ زیادہ تربچوں کی عمر ایک سال سے بھی کم ہے۔ چلڈرن اسپتال کے…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر صیونی فوج کے جارحانہ حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر ایک بار پھر میزائلی حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ یہ حملے عام لبنانی شہریوں پر صیہونی دشمن کے…

رفح پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

رفح پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں چار فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ دس دیگر زخمی ہوئے ہيں فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ جنوبی غزہ میں واقع مشرقی رفح کے النجار اسپتال کے اطراف میں ایک رہائشی عمارت پر کیا گیا۔ غزہ کی پٹی میں…

اراکین قومی اسمبلی نگران دور حکومت میں گندم درآمد کرنے پر پھٹ پڑے

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ 3200 روپے پر درآمد گندم حکومت نے 4700 روپے میں خریدی جب کہ پیپلز پارٹی کے میر غلام تالپور نے کہا کہ 15 دن گندم آنے میں رہ گئے تھے تو 6 بحری جہاز گندم لےکر کراچی ساحل پر کیوں کھڑے تھے؟ کئی دیگر اراکین نےکہا کہ…

وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ، اہم تعیناتیوں میں وزیراعظم کا اختیار ختم

شہباز شریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کا اختیار وزیروں، مشیروں، وزرائے مملکت اور سیکرٹریز کے سپرد…

لطیف کھوسہ نے پھر عمران خان کی جلد رہائی کی امید ظاہر کر دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں کسی حساب سے بھی سزا نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ پیر کو اُن کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت ہوجائے گی، سائفر کیس کاغذ گم ہونے کا ہے،کاغذ گم…

گھوٹکی،ڈاکوؤں کے حملے کے بعد اغوا ہونیوالے 2 پولیس اہلکار اور 4 شہری بازیاب

گزشتہ روز گھوٹکی میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ایک پولیس اہلکاربھی شہید ہوگیا۔ڈاکوؤں نے کچے کے علاقے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت مجموعی طور پر8 افراد کو اغوا کرلیا تھا۔ تاہم…

پنجاب حکومت، زرعی اراضی کےکمرشل استعمال کے معاملےکو ریگولرائز کرنےکا فیصلہ

پنجاب حکومت نے شہروں سے ملحق زرعی اراضی تیزی سے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں بدلنے کا نوٹس لیتے ہوئے زرعی اراضی کے کمرشل استعمال کے معاملےکو ریگولرائز کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا وزیر بلدیات ذیشان…

ترجمان قومی اسمبلی کی شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نہ بنانےکے اسپیکرکے بیان کی تردید

ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہےکہ قواعد و ضوابط کے تحت قائمہ کمیٹیوں کے انتخاب، کمیٹی ارکان اور کمیٹی چیئرمین مقرر کرنےکا اختیار اسپیکر کو حاصل ہے، اسپیکر سے منسوب خبرکہ شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نہیں بنایا جائےگا، من گھڑت اور بے…

امریکا نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل سے جواب طلب کرلیا

واشنگٹن: امریکا نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل سے جواب طلب کرلیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ غزہ پٹی کے 2 اسپتالوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد اسرائیلی حکام سے جواب چاہتے ہیں۔ امریکی مشیر…