ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے، انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔ بسمہ معروف نے کہا کہ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے، کرکٹ کا یہ…

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئےحنا منور چیف سکیورٹی آفیسر تعینات

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے خاتون پولیس افسر کو چیف سکیورٹی آفیسرتعینات کردیا،حنا منور کو ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سکیورٹی آفیسرمقرر کیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق حنا منورپولیس گروپ سے ہیں جن کی 2 برس کیلئے پی سی بی میں تقرری ہوئی…

ویسٹ انڈیز کیخلاف مایوس کن پرفارمنس، پاکستان ویمن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل

ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لیتے ہوئے پہلے مرحلے میں ویمن سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی۔ ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ہوم…

انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا

دہلی کیپٹلز نےانڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے40 ویں میچ میں گجرات ٹائٹنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4رنز سے شکست دے دی،یہ دہلی کیپٹلز کی لیگ میں چوتھی فتح ہے۔ ارون جیٹلی سٹیڈیم نئی دہلی میں کھیلے گئے لیگ کے 40 ویں میچ میں دہلی کیپٹلز…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل (جمعے کو)نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،اس سے قبل مہمان ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل…

سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت تاثرات سے خالی چہروں کی تصاویر کا مشاہدہ کر کے لوگوں کے سیاسی رجحان کی کامیابی کے ساتھ نشان دہی کر سکتی ہے۔ محققین نے خبردار کیا ہے کہ فیشل ریکاگنیشن ٹیکنالوجیز (چہرے کے شناخت کرنے والی…

میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے متجاوز

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے جنوری سے مارچ 2024 کی سہ ماہی کی آمدنی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا۔ اس سے قبل فروری 2024 میں انہوں نے بتایا تھا کہ تھریڈز کو ماہانہ 13 کروڑ افراد استعمال کر رہے ہیں، یعنی بہت کم عرصے میں مزید 20…

ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف

سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایکس کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر لِنڈا یاکارینو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جلد ہی کمپنی صارفین کے اسمارٹ ٹی وی کے لیے ایک ٹی…

ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں تبدیلی

ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس میں کیا جا رہا ہے مگر اب اس میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 کے تمام صارفین کے لیے اسٹارٹ مینیو…

ناسا کا چاند پر 4 جی نیٹ ورک کی تنصیب کے لیے شراکت داری

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا ایک راکٹ رواں سال کسی وقت ایک سادہ 4 جی نیٹ ورک کو چاند پر پہنچائے گا،اس منصوبے کا مقصد چاند سمیت دیگر سیاروں پر انسانوں کے طویل المعیاد قیام کو ممکن بنانا ہے۔ اس مشن میں موجود لینڈر 4 جی نیٹ ورک کو چاند…