ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران متاثرین کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نسلہ ٹاور کے بلڈرکا انتقال ہوچکا اور تاحال…

جان بچانے والی ادویات کی قلت، انسولین سمیت 27 اہم ادویات غائب

ڈرگ انسپکٹر سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں انسولین سمیت 27 اہم ادویات میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہیں ہیں اور سیکرٹری صوبائی ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ سندھ سید عدنان رضوی نے خط لکھ کر پورے صوبے کے ڈرگ انسپکٹرزکو عدم دستیاب ادویات کا سروے کرنے کا…

اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ضلعی حکومت کا نمائندہ عدالت میں پیش ہوا ۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں پنجاب میں 120 گرام کی روٹی25 روپے میں ہے؟ اس پر نمائندہ ضلعی…

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہو گا جس میں پاکستان کے لیے 1.1 بلین ڈالر قرض کی منظوری سے متعلق فیصلہ ہو گا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے 29 اکتوبر کو پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی آخری قسط کی…

چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے، محمد علی رندھاوا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گر یڈ 20 کے افسر ہیں۔ وزارت داخلہ کے سیکشن افسر ایڈمن غلام مرتضیٰ کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور 100 انڈیکس 502 پوائنٹس کے اضافے سے بلند ترین سطح 72554 پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار کی…

اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید

اوگرا نے آئل ریفائنریز کو خط بھیج دیا جس میں کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن سے تیل کی صنعت اور عوام پر پڑنے والے اثرات کو سمجھتے ہیں، اس سلسلے میں کوئی بھی فیصلہ مکمل غور اور وسیع تر مشاورت سے کیا جائے گا۔ وزیراعظم آفس کی ہدایت پر تیل قیمتوں کی…

وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی

یوریا کھاد کی قیمت اور سپلائی کو مستحکم کرنے کے لیے وزارت صنعت و پیداوار کی فرٹیلائزر ریویو کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے خریف سیزن کرنے کے لیے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی۔ وفاقی وزیر رانا تنویر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ قلت سے…

9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن

وزارتِ اقتصادی امور نے پاکستان کوملنے والے قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق رواں مالی سال 2023-24کے پہلے 9 ماہ(جولائی تا مارچ) کے دوران پاکستان کو 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ملنے والے 7.8 ارب…

سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے سے 2322ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کے اضافے سے 242500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت…