ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ میں 5ویں ورلڈ نو میڈ گیمز 8 ستمبر سے شروع ہوں گی

قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ میں 5ویں ورلڈ نو میڈ گیمز 8 ستمبر سے شروع ہوں گی، جو 14 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ پاکستان میں قزاخستان کے سفارتخانے کے مطابق ان مقابلوں میں دنیا بھر کے 100 سے زائد ممالک سے تقریباً 4 ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔…

فلسطین کے مسئلے پر امریکی کانگریس میدان میں کود پڑی

غزہ جنگ کے مسئلے پر امریکی کانگریس کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کو دھمکانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کے ارکان نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کو صیہونی حکومت کے اہلکاروں کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ…

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات (نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی) کے مطابق بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ متحدہ عرب امارات بحیرہ…

امریکا میں مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اتارنے کی ویڈیو وائرل

امریکی ریاست ایریزونا میں 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اتار لیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کیمپس میں طلبہ کی جانب سے فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے…

غزہ پر صیہونی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے غزہ پر حملے کرکے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی حملوں کے دوران صرف رفح میں25 شہری جب کہ صیہونی فوج کے حملوں میں مجموعی طور پر 40 فلسطینی شہید ہوئے۔ دوسری جانب غزہ میں جنگ بندی…

ہم کہیں گئے ہی نہیں،پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر فواد چوہدری کا جواب

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر کہا کہ واپس وہاں ہوتا ہے جہاں بندہ چھوڑتا ہے ہم کہیں گئے ہی نہیں۔ فواد چوہدری نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے…

امریکا: گرفتاری سے بچنے کیلئے مطلوب ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک

امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں گرفتاری سے بچنے کیلئےمطلوب ملزم نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرکے 4 پولیس افسران کو ہلاک اور چار کو زخمی کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار اسلحہ رکھنے کے جرم میں مطلوب شخص کو وارنٹ دینے کیلئے…

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلبہ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی کی کارروائیاں شروع

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلبہ کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، کولمبیا یونیورسٹی نے بھی احتجاج کرنے والے طلبہ کو معطل کرنا شروع کردیا۔ کولمبیا یونیورسٹی کی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ کیمپس میں…

صیہونی حکومت غزہ میں مکمل جنگ بندی نہیں چاہتا: حماس رہنما

حماس رہنما اُسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ میں مکمل جنگ بندی نہیں چاہتا۔ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے لیے صیہونی تجاویز پر حماس رہنما اُسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ صیہونی تجاویز میں دو اہم مسائل پر مسلسل اصرار کیا جارہا ہے۔ ان…

پشاور، بارشوں کے باعث حادثات میں اب تک 17 افراد جاں بحق، رپورٹ

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق حادثات میں اب تک 17 افراد جاں بحق اور 23 افراد زخمی ہوئے جب کہ بارشوں میں سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ضلع باجوڑ میں ہوا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کی وجہ سے مختلف اضلاع…