ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

جب سے چیف جسٹس بنا،کسی جج کی جانب سے مداخلت کی شکایت نہیں ملی،قاضی فائز عیسٰی

یف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ وہ جب سے چیف جسٹس پاکستان بنے ہیں،کسی بھی ہائی کورٹ کےکسی بھی جج کی جانب سے مداخلت کی شکایت نہیں ملی، اگر کوئی مداخلت ہوئی بھی ہے تو انہیں رپورٹ نہیں کیا گیا۔ انہوں نےکراچی میں سندھ بار کی…

موٹروے پولیس اہلکارکو ٹکر مارنےکا کیس، خاتون کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

موٹروے پر خاتون کی جانب سے پولیس سے تلخ کلامی اور پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے کے کیس میں پولیس نے گرفتار خاتون کو عدالت میں پیش کردیا۔ پولیس نے گرفتارخاتون کوعلاقہ مجسٹریٹ ممتاز ہنجرا کی عدالت میں پیش کیا جہاں پولیس نے خاتون کےجسمانی…

وزیراعظم کا ڈی آئی خان میں شہیدکسٹم افسرکے ورثا کیلئے4 کروڑ روپےکے پیکج کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف ایبٹ آباد کے علاقے جناح آباد میں شہید کسٹم انسپکٹر حسنین شاہ کے گھر پہنچے، وفاقی وزیر انجینیئر امیر مقام بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم نے شہید کے اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن 24 اور 25 اپریل کی درمیانی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکیا گیا۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے، ہلاک…

سپریم کورٹ کا گجر ، اورنگی اور محمود آباد نالہ متاثرین کو ایک ماہ میں الاٹمنٹ دینے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں گجر نالہ، اورنگی اور محمود آباد نالہ متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عدالت…

افغان سرحد تک طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد

سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان دہشتگرد حبیب اللہ نے دوران تفتیش بتایا کہ پشین میں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی گئی، حملے کیلئے ہمیں راکٹ لانچر، ہینڈ گرینیڈ اور اسلحہ فراہم کیا گیا۔ دہشتگرد حبیب اللہ نے بتایا کہ ہمیں افغانستان کے…

امام جعفرصادقؑ کی زندگی کو نمونہ عمل بنایا جائے،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کے موقع پر امام مہدی ؑ کے حضور تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی حیات طیبہ کو دیکھا جائے تو ایک بات…

شوریٰ علمائےجعفریہ مذہبی پلیٹ فارم مرجعیت کے زیر نگرانی کام کر رہا ہے، شیخ ہادی حسین ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہےکہ شوریٰ علمائے جعفریہ ایک دینی اور مذہبی پلیٹ فارم جو مرجعیت کے زیر نگرانی کام کر رہا ہے ،ہم ہر طرح کے سیاسی مقاصد سے…

مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالت میں بتایا کہ ان کے خلاف 2 انکوائریاں ہیں۔ ڈی جی خان ریجن میں ان کے خلاف 6 مقدمات کی ایف آئی آر درج…

کراچی، تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں شہر میں انسداد تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس کے باہر سے بھی تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا۔ عدالت…