ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

اسٹاکھوم اجلاس پر حملہ وحشت ناک ہے، سوئيڈن کے وزیراعظم

رپورٹ کے مطابق ،سوئيڈن میں نقاب پوش افراد نے اسٹاکھوم میں فاشیزم مخالفین کے اجلاس پر حملہ کر دیا، اسٹاکھوم کے گوبانگن ہال میں ہونے والے اس اجلاس میں کہ جسے گرین پارٹی اور مونسٹر پارٹی نے منعقد کیا تھا ۔ تقریبا پچاس فاشیزم مخالفین نے شرکت…

یوکرین کو ہتھیار نہیں د یئے جائیں گے،صدرآذربائیجان

جمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے زور دیا کہ وہ یوکرین کو کوئی ہتھیار نہیں بھیجیں گے، ان کا ملک روس سے بر سر پیکار یوکرین کو کوئی ہتھیار نہیں دے گا۔ جمہوریہ آذربائیجان کے صدر رحمان علی اف نے کہا کہ ہم یوکرین کو ہتھیار نہیں دیں گے، اگرچہ ہم…

حزب اللہ کا خوف، لبنان کی فضاؤں سے صیہونی ڈرون غائب

رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج کے ڈرون کو تباہ کرنے میں حزب اللہ لبنان کی کامیاب دفاعی کارروائیاں، صیہونی حکومت کے کمانڈروں کو ڈرون کارروائیوں کو روکنے کا سبب بنی ہیں۔ لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 دن پہلے ہرمیس-450 ڈرون کی تباہی…

قبلہ اول مسجد الاقصی کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس کے ادارہ اوقاف اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ پانچ سو بتیس صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔ دریں اثنا فلسطینی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی فوجیوں نے بدھ کو مسلمانوں کو جنوبی غرب…

برکس اجلاس میں ایرانی کونسلیٹ پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ نے بتایا ہے کہ ماسکو میں برکس اجلاس کے دوران دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے لئے صیہونی حکومت کی مذمت کی گئی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ علی باقری نے ماسکو میں برکس اجلاس کے موقع…

ایران اور سری لنکا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دھمکیوں اور پابندیوں نے ایرانی قوم کو روکا نہیں اور نہ ہی اس سے ایرانی عوام کی آگے بڑھنے کی رفتار میں کمی آئی بلکہ ترقی جاری رہی اور آج ایران کو ایک ترقی یافتہ اور ٹکنالوجی کا مالک ملک قرار دیا جا…

حکومت کی نجی جامعات کیلئے نیشنل کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو شکایت ملی تھی کہ نجی اداروں اور یونیورسٹیز کے نام میں لفظ "نیشنل" کے استعمال سے مسائل جنم لے رہے ہیں۔ شکایت موصول ہونے پر وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور اداروں کو تمام نجی اداروں کے نام میں استعمال…

ایسا نہیں ہوگا کہ ہم قانون بنائیں اور آپ اپنی مرضی کی تشریح کرلیں،سینیٹر فیصل واوڈا

آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے سینیٹر فیصل واوڈا نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بنائے ہوئے قانون کو ہمارے ہی خلاف استعمال کیا جاتا ہے، ہم اس ایوان میں اپنے پیٹی بھائیوں کا دفاع کریں گے۔ بھٹو کو پھانسی دینے کے معاملے کا احتساب…

پارلیمانی جماعتوں کو عددی اکثریت کے تناسب سے قائمہ کمیٹیوں کی صدارت دینےکا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ تمام پارلیمانی جماعتوں کو عددی اکثریت کے تناسب سے قائمہ کمیٹیوں کی صدارت ملے گی ۔ اسپیکرقومی اسمبلی کی زیرصدارت قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق اجلاس ہوا، مسلم لیگ ن…

جنہوں نے فیصلے کیے اور جن کو حکومت میں لایا گیا دونوں پھنسے ہیں،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہےکہ جنہوں نے فیصلے کیے اور جن کو حکومت میں لایا گیا دونوں پھنسے ہوئے ہیں۔ انہوں نےمنصورہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایک چلتی حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے والی…