ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

نادرا کی جانب سے بغیر سکیورٹی کلیئرنس 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی 2022-23 کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نادرا نے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز (شناختی کارڈز) کی خریداری کیلئے سکیورٹی ایجنسیوں سے حتمی بولی دہندہ کی سکیورٹی کلیئرنس حاصل نہیں کی تھی۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی…

وزیراعظم کی جانب سے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی تنظیم نو کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی شعبے کی اصلاحات کے جائزے کے حوالے سے اجلاس ہو،ا جس میں شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام، نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسپیچ کمپنی کی اصلاحات و تنظیم نو کی منظوری دی۔ وزیراعظم نے سفارشات کو حتمی شکل دینے اور…

بلوچستان،مغربی ہواؤں کے زیر اثر علاقے چاغی میں بارش، کئی کچے مکانات گر گئے

کوہلو اور خاران شہر اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے جس سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی کل سے 29 اپریل کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلیات،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ تیز بارش…

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مندرجات غیر منصفانہ ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقائق سے بالکل ہٹ کر ہیں ۔ ان رپورٹس کو مرتب کرنے کے طریقہ کار میں بھی خامیاں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں غزہ اور مقبوضہ کشمیر…

حق نہ ملا تو ہم اسلام آباد پر قبضہ کریں گے: علی امین گنڈاپور کی دھمکی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا ، نہ وہ ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، انہیں مزید قید میں رکھنا اب کسی کے بس میں نہیں۔ انہوں نےپی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر…

مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر پی ٹی آئی کی تنقید، عَظمیٰ بخاری کے جوابی وار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا کہ یہ ملک میں کیا ہورہا ہے، آج چیف منسٹر صاحبہ پولیس یونیفارم میں پریڈ میں آگئیں، یہ غیر سنجیدہ حکومت ہے،نہ کوئی پالیسی بیان،نہ مہنگائی پر کوئی بات۔ عمر ایوب نے کہا…

نائجیریا میں تیز بارش سے جیل کی دیوار گرگئی، 100سے زائد قیدی فرار

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیز بارش کے بعد بدھ کی رات نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے قریب سلیجا جیل کی دیوار گرگئی جس کے بعد کم از کم 118 قیدی جیل سے فرار ہوگئے۔ نائجیریا کے محکمہ جیل خانہ جات نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ کئی گھنٹے…

پاکستانی نوجوان امارات میں بارشوں کے دوران شہریوں کی مدد میںسب سے آگے

دبئی اور شارجہ کی شدید بارشوں میں سڑکوں پر پھنسے اماراتی شہریوں کی مدد کرنے میں پاکستانی نوجوان سب سے آگے رہے۔ عوامی خدمت کی بہترین مثال قائم کرتے پاکستانی نوجوانوں کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہوگئیں،نوجوانوں نے لوگوں کو پانی اور…

ایک امریکی عہدیدار کا استعفی، غزہ کے بارے میں بائیڈن کی پالیسیوں پر احتجاج

امریکی وزارت خارجہ میں عرب زبان ترجمان نے غزہ کے خلاف وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے استعفی دے دیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ میں عرب زبان ترجمان ھالہ غریط نے غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائيڈن کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے…

غزہ جنگ میں اسرائیل کو شدید نقصان، فوجی ترجمان کا اعتراف

صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک اس کے 3305 فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینئل ہگاری نے غزہ کی جنگ کے بارے میں اپنے تازہ بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان کے 11 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ غاصب…