ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں مارچ میں 18کروڑ 20 لاکھ ڈالر جمع کرائےگئے،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مارچ 2024 میں 11 ہزار 91 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے، مارچ تک روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی کل تعداد 6 لاکھ 79 ہزار 792 ہوچکی ہے۔ ستمبر 2020 سے اوور سیز پاکستانیوں کے لیے شروع کی گئی اسکیم میں 44 مہینوں میں اوسطاً…

سونے کی قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کا بھاؤ 2 لاکھ45 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 2323…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی

رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی،دورہ پاکستان پر آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد کے مختلف مقامات پر کردی گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی…

جس فیڈریشن کو ایف آئی ایچ تسلیم کریگی حکومت بھی اس کو مانےگی،رانا مشہود

وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے کہاکہ کون سی فیڈریشن حقیقی ہے اس بات کا فیصلہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کرے گی، جس کو ایف آئی ایچ تسلیم کرے گی حکومت بھی اس کو مانےگی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن میں متوازی فیڈریشنز…

چوتھا ٹی20، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی

چوتھے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی،لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ مہمان نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج ہو گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونیوالی ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز کے کلین سوئپ کے بعد اب پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہتر نتائج کیلئے پر امید ہے ۔ جمعہ کو ہونیوالے پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل دونوں ٹیموں نے نیشنل…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پانچواں اور آخری ٹی20 میچ کل لاہورمیں کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل (بروزہفتہ )قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے چار ٹی ٹونٹی میچز کھیلے…

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیا

امریکا میں محض ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو قانون کی شکل دے دی گئی ہے جس میں وہ بل بھی شامل ہے جس کے تحت ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے گی۔ پہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے 20 اپریل اور پھر سینیٹ نے 24 اپریل کو ٹک ٹاک پر پابندی کے…

واٹس ایپ میں ایک نئے فون ڈائلر کا اضافہ، یہ کس کام آئے گا؟

واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور میسجنگ کے ساتھ ساتھ اس میں آڈیو و ویڈیو کالز کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ…

آرمی چیف کی ہدایت پر سینئرکمانڈرز کی شہید 8 کسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پرپاک فوج کے سینئرکمانڈرز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے کسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف جنگ میں شہداء کی…