ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

(ن) لیگ قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت، الیکشن کمیشن کی فہرست جاری

الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سےبڑی جماعت ہے جب کہ سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں دوسرے اور پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ارکان کی تعداد 120 ہوگئی ہے اور سنی اتحاد…

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق درخواست مسترد

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے 600 کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کے کیس کی سماعت کی جس دوران وکیل درخواست گزار نے کہا کہ کابینہ نے ان ملازمین کی ریگولرائزیشن کی منظوری دی تھی مگر برطرف کردیا…

توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال کوئی خبرنہیں اور کسی فرد کوبھارت سے تعلقات کیلئے کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی، پاکستان ایران سربراہان کی ملاقات میں علاقائی امورزیربحث آئے،…

اجتماعی کوششوں سے ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری ایکسپورٹ اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے، پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، سعودی عرب اور دیگر ممالک کےساتھ سرمایہ پر معاملات تیزی سے…

لاہور ہائیکورٹ کی پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں ہوئی۔ عدالت نے پانی کے بچاؤ کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کو حکم دیا کہ پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے…

ایمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال کرنیکا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پنجاب میں ایمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ائیر ایمبولینس سروس پرپیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا ،اجلاس کے دوران…

پولیس یونیفارم پہننے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف درخواست وقار علی نامی شہری نے دائر کی،وقار علی کے وکیل آفتاب باجوہ کا کہنا تھا کوئی شخص کسی ادارے کی وردی نہیں پہن سکتا۔ عدالت مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم دے،سیشن کورٹ لاہور نے درخواست گزار…

مشرق وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے جاری بیان میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوئے تو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی بڑھ سکتی ہے۔ مہنگائی میں گراوٹ کا عالمی ٹرینڈ بھی ریورس…

کے پی میں 2023 میں غذائی تحفظ کیلئے82 ملین ڈالر کے قرض پر دستخط کیے، اے ڈی بی

یشائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہےکہ 2023 میں پاکستان کے ساتھ 82 ملین ڈالر کے قرض پر دستخط کیے جو خیبر پختونخوا (کے پی) میں زرعی پیداوار اور غذائی تحفظ کے لیے تھا۔ رپورٹ کے مطابق قرض میں خواتین کی زراعت میں شمولیت اور 2800 خواتین…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 19 اپریل کو 9.32 کروڑ ڈالرز کم ہوئے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 اپریل تک 13.28 ارب ڈالر رہے تھے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر 7.35…