ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

صیہونی حکومت بے لگام: مظلوم فلسطینیوں کو زندہ در گورکرنے کا عمل، انسانیت شرمسار

غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ میں انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور عالمی ادارے بدستور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ غزہ کے سرکاری اداروں نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے ناصر اسپتال کے مریضوں اور پناہ گزينوں کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے…

صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے موقع پر صیہونی آبادکاروں کا مظاہرہ

تل ابیب میں صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے موقع پر صیہونی آبادکاروں اور قیدیوں کے اہل خانہ نے زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ صیہونی قیدیوں اور آباد کاروں کے اہل خانہ نے جمعرات کی شب ایک بار پھر تل ابیب کے مرکز میں واقع کریاہ…

خلیج عدن میں زورداردھماکہ، دھویں کے بادل چھا گئے

برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔ میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے سوشل میڈیا چینل ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسے جنوب مغربی عدن میں پندرہ بحری میل کے فاصلے پر…

فلسطینی گروہوں کا غاصب صیہونی فوج کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے کا اعلان

فلسطینی گروہوں نے جارح صیہونی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیل کے ممکنہ فوجی حملے کا وہ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر زمینی حملے کے لئے صیہونی حکومت کی دھمکیوں میں اضافے…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی میڈيا نے اعلان کیا ہے کہ تین میزائل جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے رویسات العلم میں ایک فوجی ٹھکانے پر داغے گئے ہيں۔…

منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام سے نہیں روک سکتا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ انہوں نےگرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خودمختاری کا تصورممکن نہیں ہے۔…

امریکا میں ٹک ٹاک کو فروخت کرنیکی بجائے بند کرنا زیادہ پسند کرے گی، رپورٹ

بائیٹ ڈانس نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر امریکا میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی کے خلاف قانونی جنگ میں اسے ناکامی کا سامنا ہوا تو سوشل میڈیا ایپ کو فروخت کرنے کی بجائے اسے خود بند کر دیا جائے گا۔ رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ ٹک ٹاک کے…

ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 44 ڈی آئی خان سے فیصل امین خان کامیاب قرار پائے اور این اے 119 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے علی پرویز ملک جب کہ این اے 132 قصور سے مسلم لیگ (ن) کے رشید احمد خان کامیاب قرار پائے۔ پی پی 36 وزیرآباد سے (ن) لیگ کے…

حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری سلیم راجپوت اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرجیل میمن نے کہا کہ ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو بخشا نہیں جائے گا، ٹیکس…

اسکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کیخلاف اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانیکا اعلان

برطانوی میڈیا کے مطابق حمزہ یوسف کو اتحادی جماعت اسکاٹش گرین سے اختلافات کا سامنا ہے جس کے باعث حمزہ یوسف کیلئے اعتمادکا ووٹ لینا مشکل ہوگا۔ حمزہ یوسف کو اپنی اسکاٹس نیشنل پارٹی کے 63 ممبران کی حمایت حاصل ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس…