ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

غزء پر جارح صیہونی فوج کے حملے جاری، پانچ شہید، تیس زخمی

مرکزی غزہ کے ایک علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں پانچ افراد شہید اور تیس زخمی ہوئے ہيں- ارنا نے الجزیرہ ٹی وی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مرکزی غزہ کے عربستانی محلے ميں ایک رہائشی مکان پر غاصب صیہونی فوج نے بمباری کی - اس…

مسجدالاقصی میں 45 ہزار سے زیادہ نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کی

مسجدالاقصی میں پینتالیس ہزار سے زیادہ نمازیوں نے جمعے کی نماز ادا کی اگرچہ صیہونی فوجی نمازیوں کو مسجد تک جانے سے روک رہے تھے اور ان کو زد و کوب بھی کر رہے تھے- فلسطینی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعے کو پینتالیس ہزارسے زیادہ فلسطینیوں نے…

کولمبیا یونیورسٹیوں نے صیہونیوں کیخلاف نعروں پر طلبہ کو خبردار کردیا

امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ’ صیہونیوں کوجینے کا حق نہیں' کا نعرہ لگانے والے طلبہ کو جامعہ سے نکال دیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم خیمانی جیمز نے کہا تھا کہ صیہونیوں کو جینے کا حق نہیں،…

بھارت : خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہو کرپھیپھڑے میں چلا گیا

بھارت میں خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہو کر گہری سانس لینے پر پھیپھڑے میں چلا گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق کولکتہ سے تعلق رکھنے والی ورشا ساہو گزشتہ ماہ سانس لینے میں تکلیف ہونے پر ڈاکٹر کے پاس گئیں تو یہ بات سامنے آئی کہ ان کی ناک کی…

برطانوی بادشاہ چارلس کے کینسر کے علاج میں مثبت پیشرفت

برطانوی بادشاہ چارلس کے کینسر کے علاج میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ شاہی محل بکنگھم پیلس نے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں بادشاہ چارلس کی عوامی خدمات سر انجام دینے میں واپسی اور ان کے علاج میں مثبت پیشرفت کے بارے میں اپ ڈیٹ دی۔ بیان میں…

بھارت میں عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ: 88 نشستوں پر ٹرن آؤٹ 60.96 فیصد رہا

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 13 ریاستوں میں لوک سبھا کی 88 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ بھارت میں انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کیرالہ کی20، کرناٹکا کی 14، راجستھان کی 13، اتر پردیش کی 8، مہاراشٹرا کی 8، مدھیہ پردیش کی 7، آسام کی 5،…

فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے امریکا، فرانس کے بعد آسٹریلوی جامعات تک پھیل گئے

فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مظاہرے امریکا اور فرانس کے بعد آسٹریلیا کی یونیورسٹی تک پھیل گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں سڈنی یونیورسٹی میں طلبہ نے احتجاجی کیمپ لگا لیے۔ طلبہ نے آسٹریلوی وزیراعظم کی اسرائیل اور غزہ کے بارے…

صیہونی حملے میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی انتقال کرگئی

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں رفح کے مقام پر صیہونی حملے میں شہید ہونے والی حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی انتقال کرگئی۔ گزشتہ ہفتے غزہ میں رفح کے علاقے میں ہونے والے صیہونی حملے کے نتیجے میں حاملہ خاتون…

’دونوں ممالک کو شراکت دار ہونا چاہیے‘، چینی صدر اور امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

بیجنگ: چین کے صدرشی جن پنگ اور امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ملاقات ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ اور امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی ملاقات بیجنگ میں ہوئی۔ اس موقع پر چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا…

فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ، 11 صیہونی فوجی زخمی

سات اکتوبر سے اب تک غزہ کی زمینی جنگ میں مزاحمتی فورسیز کے ساتھ لڑائی میں تین ہزار تین سو پانچ صیہونی فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہيں ۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق نسل کش صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ میں فلسطینی…