مرغی کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ ڈی سی کوئٹہ کا نیا انکشاف
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے مرغی کی بڑھتی قیمت سے متعلق ایک نیا انکشاف کیا ہے۔
ڈی سی کوئتہ کے مطابق شہر کے متعدد پولٹری فارم مالکان پنجاب کے غیر رجسٹرڈ ڈیلرز کو حوالہ ہنڈی کے ذریعے رقم بھجوا کر مرغی خریدتے اور مہنگے داموں…