ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

آئی جی سندھ نے شہریوں کو اپنے گھروں پر خود ہی کیمرے لگوانے کا مشورہ دے دیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ عوام پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ساتھ دیں، شہری اپنے گھروں اور کاروباری مقامات پر کیمرے نصب کروائیں جہاں ضرورت ہو وہاں رضاکارانہ طورپر گواہی کے لیے تعاون کریں۔ دوسری…

کراچی میٹرک بورڈ نے لیٹ فیس کیساتھ امتحانی فارم جمع کروانے کا آخری موقع دے دیا

ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم، انرولمنٹ فارم، رجسٹریشن اور پرمیشن فارم جمع کروانے کا آخری موقع فراہم کیا ہے۔ انہوں نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں اور طلبہ و طالبات سے کہا ہے کہ…

ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران 92 کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق بجلی کی اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ ایک ماہ کے دوران 256 کنکشنز میں اووربلنگ کا انکشاف ہوا، ملوث عناصر کے خلاف 23 انکوائریاں اور 5 مقدمات درج کیے گئے۔…

پنجاب میں گندم کی سرکاری فی من قیمت 3000 روپےتک گرگئی

پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے من مقرر کی تھی جبکہ محکمہ خوراک کی جانب سے باردانہ کی تقسیم بھی سست روی کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کیاگیا جس کے باعث کسانوں کی پریشانی…

پی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ، وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ بجلی کی چوری میں کمی لانے اور ٹرانسمیشن لائن سے متعلق فیصلے کیے ہیں، کل سگریٹ سے متعلق ٹریک اینڈ ٹریس کی رپورٹ آئی، 2019 میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا معاہدہ کیا گیا۔…

نوازشریف سے دوبارہ پارٹی صدارت سنبھالنے کی درخواست

سلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ نواز شریف سے پارٹی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کردی ہے، نواز شریف دوبارہ پارٹی کی قیادت کریں گے اور وہ عدالتوں سے سرخرو ہوئے ہیں۔ ن لیگ پنجاب کے…

کراچی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل

ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ کے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل ہونے سےعازمین حج کو روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت کراچی ائیرپورٹ پر سہولتیں میسر ہوں گی۔ عازمین حج کی امیگریشن اب سعودی عرب کے بجائے کراچی میں ہوگی اور عازمین کو جدہ اور مدینہ ائیرپورٹ پر…

گورنر سندھ نے نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وسائل فراہم کرنے کا اعلان کردیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ نوجوان کاروبار کے لیے مجوزہ منصوبے گورنر ہاؤس میں جمع کروائیں، منصوبوں کی منظوری کے بعد کاروبار کے لیے وسائل فراہم کریں گے۔ انہوںنے کہا کہ اس منصوبے کا نام گورنر انیشیٹیو روزگار اسکیم رکھا ہے، چاہتے…

محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا 27 اپریل کو پیش کرنے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے، ان کے وارنٹ تھانہ گوالمنڈی میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے جاری کیےگئے۔ محمود خان اچکزئی کےگھرپرچھاپےکے دوران کار…

چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے 2 روز تک بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پراجیکٹ بند کرنےکا حکم

محکمہ داخلہ پنجاب نے سی پیک کے علاوہ دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے معاملے پر ڈی آئی جی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کو خط لکھ دیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے خط کے مطابق 2 دن میں بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے والے پراجیکٹ بند کر…