ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار

ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق جن پاورکمپنیوں کی نجکاری ہوگی ان میں لیسکو، فیسکو، آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں جب کہ پہلے مرحلے میں ان کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 رکنی بورڈ نے حتمی منظوری…

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح

چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ کی شوانگلیو بیس میں ہونے والی تقریب میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف مہمان خصوصی تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ پروجیکٹ پاک چین دوستی میں ایک نئی…

پنجاب،خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف شہروں میں بارش

محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا اور شہر میں ایک ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی، مالم جبہ میں 25 اور کالام میں 23 ملی میٹر بارش ہوئی جب کہ دیر میں 22 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات نے 27 سے…

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرایا جائیگا

وزارت توانائی کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ سولر سسٹم سے محروم افراد ریونیو نقصان سے نمٹنے کیلئے فی یونٹ 3 روپے زیادہ ادا کر رہے ہیں۔ عہدیدار کے مطابق حکومت ان گھریلو اور تجارتی صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ کے بجائے مجموعی میٹرنگ متعارف…

سندھ، مستحق بچوں کو مفت تعلیم نہ دینے پر 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی گئی

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 10 فیصد مستحق بچوں کو مفت تعلیم نہ دینے پر 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے کے نجی اسکولوں میں 10 فیصد فری شپ دینے کے معاملے پر ایک ہزار سے زائد نجی اسکولوں کی انسپیکشن کی…

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل نہیں، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا،فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور حال ہی میں آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کوئی ڈیل ہو رہی ہے نہ ڈھیل ہو رہی ہے۔ پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ انہیں ڈھیل دی جائے گی ، 9 مئی کے…

عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے مختلف شہروں میں مظاہرے

اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور عمر ایوب کی قیادت میں ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ راولپنڈی میں بھی پارٹی کارکنان نے احتجاجی مظاہرے کیے، لاہور میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں نے گارڈن ٹاؤن اور شاہدرہ سمیت مختلف…

وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 کرپٹ افسران عہدوں سے فارغ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کرپٹ اور نااہل افسران کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا اور 12 افسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پرمکمل جانچ کے بعدان لینڈریوینیو سروس اورکسٹمز کے 12…

لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانے کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ گھر وہ نہیں جہاں ہم رہتے ہیں، سارا ملک ہمارا گھر ہے، یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر بچے والدین کے ساتھ صفائی مہم شروع کریں، یہ کس قدر…

کے پی وزرا کو گھروں کے کرائے کیلئے 2 لاکھ، تزئین کی مد میں 10 لاکھ دینے کی تجویز

2014 میں وزرا کےگھروں کی مرمت اور کرایوں کیلئے فنڈز فکسڈ کیے گئے تھے اور اب تک فنڈز نہیں بڑھائےگئے جبکہ وزرا کو گھروں کی تزئین و آرائش کیلئے 5 لاکھ روپے دیے جاتے ہیں۔ دستاویز کے مطابق وزرا کو گھروں کے ماہانہ کرایہ کی مد میں 70 ہزار روپے…