ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

قرض لینا کامیابی نہیں، قرض سے نجات پانا کامیابی ہوگی،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالرکی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا۔ 2016 میں میرے قائد نواز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کیا تھا، یہ ایس بی اے دوسرا…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

ین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کم ہونے سے 2316ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کی کمی سے 241900روپے اور فی 10 گرام سونے کی…

پاکستان کا چین سے مل کر سولر پینلز کی تیاری کا منصوبہ

چین کے سرکاری اور نجی شعبے کے ساتھ ملکر حکومت پاکستان نے پاکستان میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جو سبز توانائی پیدا کرنے کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے، اس اقدام سے پاکستان کو 27 ارب ڈالر کے سالانہ درآمدی بل کو کم کرنے میں…

سی سی پی نے آرامکو میں 40 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دیدی

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے آرامکو میں 40 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دے دی۔ آرامکو مربوط توانائی اور کیمیکلز میں عالمی لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ ٹرانزیکشن آرامکو کی پاکستان کی فیول ریٹیل مارکیٹ میں پہلی انٹری کی…

8 فروری کو انٹرنیٹ معطل کرنا معلومات تک رسائی اور آزادی اظہار پر پابندی تھی،فریڈم نیٹ ورک

فریڈم نیٹ ورک کی جانب سے جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں موبائل نیٹ ورک بند اور انٹرنیٹ معطل کرنا معلومات تک رسائی اور آزادی اظہار پر پابندی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ای سیفٹی اور پرسنل ڈیٹا…

گوگل پلے اسٹور سے بیک وقت دو ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت

گزشتہ سالوں میں وقتاً فوقتاً آزمائش کے بعد گوگل جلد ہی پلے اسٹور سے بیک وقت ایک سے زیادہ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین ایک ایپ کے مکمل ڈاؤن لوڈ ہو…

ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانےکا امکان

جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان اگلے ماہ ہی کیا جائے گا، دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان اسی ہفتے کردیا جائے گا۔ جون میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے…

ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

پاکستان جو جٹسو فیڈریشن نے آئندہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والی ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان جو جٹسو فیڈریشن کے مطابق ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ یکم سے 8 مئی تک ابوظہبی میں ہوگی جس میں پاکستان کے 6 کھلاڑی…

ٹی20 ورلڈکپ،سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے 4 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا۔ سابق کرکٹر باسط علی نے اپنا ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ شیئر کیا، جس میں انہوں نے تجربہ کار فاسٹ…

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 12 مئی کو ہوگا

ملک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے بعد گریڈ ٹو لیول پر بھی ڈپارٹمنٹ ٹیموں کے درمیان مقابلے اگلے ماہ شروع ہوجائیں گے، تین روزہ گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں 23 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان ڈپارٹمنٹل ٹیموں میں کسی کی…