ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

خیبر میں فورسز کی فائرنگ سے ہلاک دہشتگرد عظمت سے متعلق تفصیلات جاری

سینٹرل پولیس آفس کے مطابق 25 اپریل کو آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد عظمت کو مارا گیا تھا، ہلاک دہشتگرد نے جمرود سے مدرسوں کے 4 طالب علموں کو اغوا کیا تھا اور انہیں کالعدم تنظیم میں شامل ہونے کی ترغیب دی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا…

گندم خریداری پر پالیسی دی اور نہ ہی خریدی،محکمہ خوراک پنجاب

کسانوں سےگندم خریداری کے معاملے پر محکمہ خوراک پنجاب کے حکام کا کہنا ہے کہ گندم کی خریداری پر پالیسی دی ہے اور نہ ہی گندم خریدی ہے۔ محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ہمارےگوداموں میں پہلے ہی 23 لاکھ ٹن گندم موجود…

خیبرپختونخوا حکومت کا مقامی گندم خریدنےکا فیصلہ

صوبائی وزیرخوراک کے مطابق حکومت نے گندم کی فی من قیمت 3900 روپے مقرر کی ہے اور حکومت نے 3 لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خوراک ظاہرشاہ طورو نے کہا کہ گندم کی خریداری کے لیے 29 ارب روپےمختص کیے ہیں، مقامی سطح پرگندم…

کراچی،سپریم کورٹ کے احکامات پر وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ختم

سپریم کورٹ نے نجی اور سرکاری عمارتوں کے باہرفٹ پاتھوں سے بھی رکاوٹیں اور تجاوزات ہٹانےکاحکم دیا ہے اور اس سلسلے میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 3 دن میں تمام تجاوزات ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ یاد رہے کہ دو روز قبل…

غیر ملکیوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانیکا فیصلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کو پکڑا جائے۔ تعلیمی اداروں کے باہر آئس سمیت دیگر نشہ آور اشیاء کی…

پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران آن لائن جوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران آن لائن جوا کھیلنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے مطابق جوئے کے اڈوں پر انٹیلی جنس بیسڈ چھاپے مارے جائیں، جوے کی…

پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران آن لائن جوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران آن لائن جوا کھیلنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے مطابق جوئے کے اڈوں پر انٹیلی جنس بیسڈ چھاپے مارے جائیں، جوے کی…

اینڈرائیڈ ڈیوائسز کی تمام ایپس کو ڈارک موڈ پر سوئچ کرنے کا فیچر

گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اسمارٹ فون بیٹری کی زندگی بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اس فیچر سے اینڈرائیڈ فونز کی تمام ایپس کو ڈارک موڈ پر سوئچ کرنے پر مجبور کر دیا جائے گا،خیال رہے کہ…

واٹس ایپ کے آئی فون صارفین کیلئے اب پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان ہونا ممکن

واٹس ایپ نے اکتوبر 2023 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پاس کیز کا فیچر متعارف کرایا تھا اور اب اسے آئی فونز کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ پاس کیز کی بدولت صارفین کے لیے واٹس ایپ پر پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان کرنا ممکن ہو جائے گا۔ پاس کیز بنیادی…

اے آئی ٹیکنالوجی اب ناراض بیوی کو منانے کیلئے بھی مددگار

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال بیشتر شعبوں میں ہو رہا ہے مگر اب آپ اس کی مدد سے ناراض بیوی کو بھی منا سکتے ہیں۔ جی ہاں واقعی ایک کمپنی نے اینگری جی ایف نامی عجیب اے آئی چیٹ بوٹ تیار کیا ہے جو لوگوں کو یہ سیکھاتا…