ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کو عالمی اقتصادی فورم کے اس اجلاس میں شرکت کی دعوت سعودی عرب کے ولی…

ارشد شریف قتل کیس، حامد میر کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلیے عدالت سے رجوع

سینئر صحافی حامد میر نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں حامد میر کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ارشد شریف قتل کی شفاف تحقیقات کےلیے…

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں سول جج قدرت اللہ نے علی امین گنڈاپور سمیت تمام ملزمان کو مقدمے سے بری کردیا۔ دوران سماعت مدعی مقدمہ عامر زمان اپنے وکیل…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپےکا ہوگیا ہے جب کہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 514 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن…

وزیراعظم کا نوٹس،وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا اور پاسکو کو گندم خریداری کا ہدف بڑھانے کے ساتھ کسانوں کو فوری طور پر خریداری یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیے۔ وزیراعظم شہباز شریف…

سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی،ترجمان

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی اور اس کی ٹریفک معمول کے مطابق ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کیبل پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک…

پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہے، بھارت بھی ٹیم بھیجے، احسن اقبال

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے پاک بھارت کھیلوں کے حوالے سے کہا کہ کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت میں تناؤ تھا لیکن کھیلوں پر اثرانداز نہیں ہوا۔ بھارت کو چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان اپنی ٹیم…

سپریم کورٹ کا ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ رجسٹری نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا جس میں ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ عدالت نے حکمنامے کی کاپی اٹارنی جنرل، تمام ایڈووکیٹ جنرلز اور تمام سرکاری اداروں کو…

سپریم کورٹ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیئے

سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مختلف کیسز کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے 5 دن میں 46 کیس نمٹادیے۔ 22 تا 26 اپریل 49 کیسز سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے لیے مقرر تھے اور نمٹائے گئےکیسز میں سے بیشتر 15…

محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

جوڈیشل مجسٹریٹ نے گزشتہ روز پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے، وارنٹ گرفتاری میں پولیس کو ہدایت کی گئی تھی کہ محمود اچکزئی کو گرفتار کر کے آج عدالت میں پیش کیا جائے۔ آج تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت…