ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

حماس نے سیز فائر پر صیہونی حکام کا جواب موصول ہونے کی تصدیق کردی

فلسطین مزاحمتی تنظیم حماس نے سیز فائر کی پیشکش پر صیہونی حکومت کا جواب موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے ڈپٹی چیف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ حماس کو ہفتے کے روز سیز فائر پیشکش کا صیہونی حکام کی طرف سے…

غزہ اور مغربی کنارے پر صیہونی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید

فلسطین: غزہ اور مغربی کنارے پر صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 17 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرت کیمپ، خان یونس اور رفح پر صیہونی بمباری سے 15فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارےکےشہر جنین میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے 2…

امریکی صدر جو بائیڈن ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ سے مباحثے پر رضامندی ظاہر کردی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ ممکنہ طور پر ری پبلکن حریف اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ سے مباحثہ کرکے خوشی ہوگی۔ غیر…

حزب اللہ نے کیا طاقت کا مظاہرہ، صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کاتیوشا راکٹوں کی بارش

حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر دسیوں راکٹ داغے جانے کی خبر دی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے جولان کی بلندیوں پر واقع صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو دسیوں کاتیوشا راکٹوں سے نشانہ…

اگر صیہونی حکومت نے غلطی کی تو رفح اور مغربی کنارے کو صیہونیوں کا قبرستان بنا دیں گے: فلسطینی گروہوں…

فلسطینی گروہوں نے ایک بیان میں رفح شہر پر زمینی حملے کے تباہ کن نتائج اور انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے المیادین چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ان گروہوں نے عرب اور اسلامی ممالک اور دنیا بھر کے آزاد ممالک اور…

فلسطینی مجاہدین کے اسنائپروں کی براہ راست کارروائی، صیہونی فوجی افسر ہلاک

عزالدین قسام بریگيڈ کے اسنائپروں نے صیہونی فوجیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس بریگيڈ کے مجاہدین نے مرکزی غزہ میں المغراقہ علاقے میں ایف سولہ میزائلوں…

حماس اپنے موقف پر قائم، صیہونی حکومت کے پاس مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں

تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ استقامت کے جوان ، رفح پر غاصبوں کی کسی بھی طرح کی کارروائی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔ تحریک حماس کے رہنما غازی حمد نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے سامنے مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہيں ہے کیونکہ…

صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر عراق کے استقامتی محاذ کا ڈرون حملہ

عراق کے استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ کے ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے- ارنا نے عراق کے استقامتی محاذ کے وار میڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یہ حملہ ڈرون طیاروں سے کیا گیا ہے۔ عراق کے استقامتی…

یمنی فوج نے جدیدترین امریکی ڈرون طیارہ مارگرایا

یمن کی مسلح افواج نے شمالی صوبہ صعدہ میں امریکی فوج کا ایک جدید ترین ڈرون طیارہ مار گرایا ہے- المسیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی فوج کے ایک جدیدترین ڈرون ایم کیو نائن کو جو یمن کے خلاف…

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا

پاور ڈویژن نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صاحبِ ثروت…