بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔
بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال…