ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الوقت تکمیل کے مراحل میں ہے…

یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔ کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ…

غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور

اسلام آباد: بیوروکریسی پرعدم اعتماد، وفاقی کابینہ نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے غیر ملکی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کیلیے قوانین میں نرمی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق بیوروکریسی کی نااہلی کی وجہ سے پاکستان کو سعودی، برطانوی اور کویتی…

وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس

اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کھاد کمپنی کی جانب سے سرسبز یوریا کی قیمت میں یکطرفہ اضافے کا سخت نوٹس لے لیا. رانا تنویر نے کہا ہے کہ فرٹیلائزر کمپنی سرسبز یوریا کی قیمت میں یکطرفہ اضافہ واپس لے اور اچانک اضافے کا…

PSO کا مالی سال 2024 کے 9 ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع

کراچی: پاکستان کی صف اول کی انرجی کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی سال 2024 کی9ماہ کی مدت میں کارکردگی کے حوالے سے اپنے عزم اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مارکیٹ میں اپنی برتری کو برقرار رکھا۔ اس مدت کیلیے پی ایس او نے…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 69 پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 30 پیسے کی کمی…

پاکستان نےکیویز کو 9 رنز سے شکست دیدی، 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر

آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جیت سے پانچ میچز کی سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ہم نے تجربات کیے اور مثبت چیزیں حاصل کیں: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی حاصل کرنے کے بعدکہا ہے کہ پچ کی کنڈیشن دیکھ کر بولرز کو استعمال کیا اور فتح ملی۔ ہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے…

شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میں منفرد کارنامہ سر انجام دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ سر انجام دے دیا۔ ہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔…

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن تصدیق کردی

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے طارق بگٹی کی بطور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا۔ ذرائع نے بتایاکہ خط میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے نامزد طارق…