ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

وزیراعظم کے ایکشن پر ایف بی آر کے افسروں اور اہلکاروں میں بے چینی

وزیر اعظم ایکشن کے بعدایف بی آر کے افسروں اوراہلکاروں میں بے چینی پھیل گئی اور تمام دفاتر میں سینئر افسران کو او ایس ڈی بنانے اور تبادلوں پر بات ہوتی رہی،کئی اسلام آباد میں فون کر کے دوستوں سے فہرست میں نام شامل ہے یا نہیں اس بارے میں…

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمن

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے پی ٹی آئی کا ہرگروہ ڈیل کی درخواستیں دے رہا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کےخلاف مہم چلارہی ہے اور دوسری طرف…

جیسا بدتمیز اور بے لگام علی امین گنڈا پور کا لیڈر ہے ویسے ہی وہ خود ہیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جیسا بدتمیز  اور بے لگام علی امین گنڈاپور کا لیڈر ہے، ویسے ہی وہ خود ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ خٰبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ  علی امین…

کراچی میں آئندہ 4 سے 5 روز تک موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی میں اگلے 4 سے 5 روز تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانےکا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ شمال مغربی ہواؤں…

حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے: وزیر قانون اعظم نذیر

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے، انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے رویے پر مزید پالیسی گائیڈ لائنز متعارف کرائی جائیں گی۔ اپنے ایک بیان میں وزیر قانون نے کہا کہ وہ اظہار رائے کے…

اسمگلرز کیخلاف کارروائیوں کی وجہ سے کسٹم اہلکاروں کو نشانہ بنایا جارہا: چیف کلیکٹر کسٹمز

چیف کلیکٹر کسٹمز خیبر پختونخوا سعید اکرم کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسمگلرز کے خلاف کارروائیوں کی وجہ سے کسٹم اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں خیبر پختونخوا میں مختلف حملوں میں 8 کسٹم اہلکار شہید ہوئے،کسٹم اہلکاروں پر دہشت گرد…

سندھ ہائیکورٹ نے آصفہ بھٹو کی بلامقابلہ کامیابی کیخلاف درخواست خارج کردی

سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد نے صدر پاکستان آصف زرداری کی صاحبزادی و رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کی بلامقابلہ کامیابی کے خلاف درخواست خارج کردی۔ پی ٹی آئی امیدوار اور درخواست گزار غلام مصطفیٰ رند نےکاغذات نامزدگی مسترد ہونے…

ہرنائی میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے بروقت جواب نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنادیا۔ آئی ایس پی آر…

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس اپ اپنے آئی فون صارفین کے لیے پاس کی سپورٹ متعارف کراتے ہوئے سیکیورٹی فیچرز میں بہتری لا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ میسجنگ پلیٹ فارم آئی فون صارفین کے لیے…

تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد

سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا کیمرا بنایا ہے جو عام سی تصویر کو شاعری میں ڈھال سکتا ہے۔ ’پوئٹس کیمرا‘ نامی یہ کیمرا اے آئی کی مدد سے عام سی تصاویر اور پُر کشش مناظر کو شاعری میں ڈھال سکے گا۔ رپورٹس کے مطابق…