ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر کتنے ہزار میزائل داغے، تفصیلات سامنے آگئيں

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت کے خلاف صیہونی حکومت کی کسی بھی کارروائی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا موصولہ رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان غزہ کی مدد…

اسرائیل سمجھ گیا ہے کہ وہ جنگ کے ذریعے قیدیوں کو رہا نہيں کرا سکتا: جہاد اسلامی

اسرائیل اس نتیجے پر پہنچ گیا ہے کہ وہ جنگ کے ذریعے قیدیوں کو رہا نہيں کرا سکتا ہے۔ تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کی جانب سے قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے متعلق تجاویز وصول کرنے کے بعد کہا ہے کہ صیہونی حکومت اس نتیجے پر پہنچ گئی ہے کہ…

غزہ میں وبائی امراض پھوٹ پڑنے کی بابت فلسطین کی وزارت صحت کا انتباہ

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرکے اس علاقے میں وبائی امراض پھوٹ پڑنے کی بابت خبردار کیا ہے- موصولہ خبروں کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میں سڑکوں اور پناہ گزینوں کے خیموں کے درمیان سیوریج اور گندے نالوں…

وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان کے معاشی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں وفد کے ہمراہ صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات کی جس میں پاکستان کے معاشی معاملات سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے لیے سعودی عرب میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے صدر اسلامی…

ٹانک میں سیشن جج کے اغواء کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

ٹانک میں سیشن جج کے اغواء کیس سے متعلق خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جبکہ واقعہ کی ایف آئی آر بھی محکمہ انسداد دہشتگردی نے درج کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق جج کے اغواء کیس سے متعلق بنی کمیٹی میں سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے…

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے جبکہ سینکڑوں گھروں کو نقصان پہچنا۔ کوئٹہ سیمت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، حالیہ بارشوں کے دوران مختلف…

پی ٹی آئی بتائے چاہتی کیا ہے؟ انہیں این او سی مل جائے تو ہم حاضر ہیں: عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما اپنے قائدین سے پوچھ کر بتائیں وہ کیا چاہتے ہیں، انہیں این او سی مل جائے تو ہم مذاکرات کے لیے حاضر ہیں۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی مشروط…

کسانوں کو ٹیوب ویل سولرکیلئے بلاسود قرضے دیے جائیں: سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر

فیصل آباد: سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے این اے97 میں اہل علاقہ اور معززین سے ملاقاتیں کیں۔ ممبر قومی اسمبلی سعداللہ بلوچ، سردار سکندر جتوئی اور دیگر بھی ہمایوں اختر کے ہمراہ موجود تھے۔ اس موقع پر ہمایوں اختر خان نے کہا کہ حکومت…

عراق میں ہم جنس پرستی جرم قرار ، 15 برس تک جیل کی سزا کا قانون منظور

عراقی پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں اب ہم جنس پرستی کا ارتکاب کرنے والوں کو 10 سے 15 سال تک سزا ہو سکتی ہے۔ عراقی پارلیمنٹ سے پاس کیے گئے بل میں…

غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ، مزید 37 فلسطینی شہید

جنوبی اور مرکزی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے فضائي حملوں میں مزید سینتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہيں- فلسطینی نیوز ایجنسی شہاب نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر رفح کے النصر محلے پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں دس افراد شہید…