ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا نے کہا کہ پہلی سہہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقعات سے بڑھ کر اچھی رہی جبکہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس میٹنگ کے دوران آئی ایم ایف کے دو پیغامات…

ڈریپ کا جان بچانے والی اہم ادویات کی قلت کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

سی ای او ڈریپ کی ہدایت پر صوبائی دفاتر کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کی دستیابی کے لیے مارکیٹ کی سرویلنس کی جائے اور ملک بھر کی میڈیسن مارکیٹس میں ہنگامی بنیاد پر سروے کیے جائیں۔ صوبائی دفاتر تین…

اسرائیل رفح پر کسی بھی اقدام سے پہلے امریکی خدشات سننے پر رضامند ہے: امریکا

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے رفح پر کسی بھی اقدام سے پہلے امریکی خدشات کو سننے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ مناسب منصوبہ بندی کے بغیر…

عالمی عدالت سے صیہونی وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

عالمی عدالت انصاف کی جانب سے صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو، آرمی چیف ہرزی حلیوی اور وزیر دفاع یواف گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ صیہونی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت کو اعلیٰ قانونی عہدیداروں کی طرف سے وارنٹ گرفتاری…

وائٹ ہاؤس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

وائٹ ہاؤس کی میڈیا نمائندوں کیلئے سالانہ ڈنر کی تقریب کے موقع پر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ واشنگٹن کی ہلٹن ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران مظاہرین نے ہوٹل کے باہر بائیڈن حکومت…

امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکر

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے بےگھر فلسطینیوں نے امریکی جامعات میں ہونے والے احتجاج پر طلبہ سے اظہار تشکر کیا ہے۔ غزہ میں خیموں میں مقیم فلسطینیوں نے اپنے خیموں پر امریکی طلبہ کے لیے شکریہ کے پیغامات لکھ دیے۔ فلسطینیوں نے اپنے خیموں…

امریکیوں کی اکثریت نے بائیڈن حکومت کو ناکام قرار دے دیا، ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ

امریکا میں کرائے گئے حالیہ سروے میں امریکیوں کی اکثریت نے صدر بائیڈن کے دور حکومت کو ناکام قرار دے دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سےکرائے گئے سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبولیت میں موجودہ امریکی صدر جو…

حوثیوں کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

یمن کے حوثیوں نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کردیا۔ حوثی گروپ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ یمنی صوبے صعدہ کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیارے کو نشانہ بنایا۔ حوثی گروپ کے مطابق امریکی ڈرون طیارہ جمعرات کی…

دبئی ائیرپورٹ کے تمام آپریشن اگلے 10 سال میں المکتوم ائیرپورٹ منتقل کرنے کا فیصلہ

دبئی ائیرپورٹ کے تمام آپریشنز اگلے 10 سال میں دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ منتقل کرنے کا منصوبہ پیش کردیا گیا۔ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سوشل میڈیا پر دبئی ائیرپورٹ کی منتقلی کا منصوبہ شئیر کردیا۔ دبئی کے المکتوم…

صیہونی جنگی طیاروں کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ایک بار پر پھر حملہ کیا ہے۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے مارون الراس اور طیرحرفا علاقوں پر بمباری کی ہے- یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس سے قبل لبنان کی…