ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مختلف امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شریک ہوئے، تقریب کے دوران وزیر اعظم نے ولی عہد کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نےعالمی اقتصادی فورم کے…

 ہر پاکستانی 2 لاکھ 88 ہزار روپےکا مقروض ہے،عائشہ غوث پاشا

سابق وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے لاہور میں عاصمہ جہانگیرکانفرنس سےکہا ہےکہ اس وقت ہر پاکستانی 2 لاکھ 88 ہزار روپےکا مقروض ہے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف کو آئندہ تین سال میں 60 بلین ڈالر ادا کرنے ہیں، بجٹ خسارے کو پورا…

عمران خان اپنی رہائی سے پہلے اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات چیت نہیں کرنا چاہتے،حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا کہ عمران خان اپنی رہائی سے پہلے اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات چیت نہیں کرنا چاہتے، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی کے تمام قائدین کو بھی رہا کیا جائے۔ ہمارا مینڈیٹ بھی واپس کیا جائے، اس کے بغیر بانی پی…

صوابی،کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تعمیرنو اور تزئین و آرائش مکمل

پاک فوج نے صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تعمیر نو اور تزئین و آرائش کا کام 4 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا۔ مزار کی تعمیر نو اور تزئین و آرائش مکمل ہونے پر پُر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل…

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، پروگرام کیلئے تبادلہ خیال کیا گیا

سعودی دارالحکومت ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان ملاقات ہوئی، یہ ملاقات عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائنز پر ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان کے آئی ایم ایف…

حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

وفاقی وزارت پیداوار کے مطابق حکومت نے متعلقہ ایسوسی ایشن سے تحریری یقین دہانی مانگی تھی لیکن شوگر ملز مالکان برآمد کی صورت میں چینی کی قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہ کرا سکے۔ حکومت نے چینی کی برآمدکی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا،…

ہم آپ کیساتھ ہیں، آپکا مشن ہمارا مشن ہے، سعودی وزیرسرمایہ کاری

وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر سعودی وزراء سے ملاقاتیں ہوئیں جن میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی، معاشی اور سرمایہ کاری کے امور پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری فوری طور پر ہوگی۔ خیال رہےکہ…

آئی ایم ایف کے پاس جانا اس بات کا اعتراف ہےکہ ہم ناکام ہوچکے ہیں، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہےکہ آئی ایم ایف کے پاس جانا اس بات کا اعتراف ہےکہ ہم ناکام ہوچکے ہیں، آئی ایم ایف سے ڈیل کرنے سے گروتھ رک جاتی ہے اور مہنگائی بڑھتی ہے۔ انہوں نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم…

جسٹس بابر کبھی دوسرے ملک کے شہری نہیں رہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خفیہ معلومات کو سوشل میڈیا پر بار بار پوسٹ کیا گیا، پوسٹ میں معزز جج، ان کی اہلیہ اور بچوں کی سفری دستاویزات بھی شامل ہیں۔ جسٹس بابر ستار کی اہلیہ اور بچوں کی سفری دستاویزات،…