ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبورکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جہاں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 73 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 100 انڈیکس 558 پوائنٹس اضافےسے73 ہزار300 کی سطح تک پہنچ گیا ہے ،کاروباری روز کے اختتام پر 100…

حکومت چینی برآمد کرنے کا جلدکوئی فیصلہ لے،ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے ترجمان نے کہا کہ شوگر ملز کے پاس اس وقت 15 لاکھ ٹن اضافی چینی موجود ہے لہٰذا حکومت کو چینی کی برآمد کے حوالے سے جلدکوئی فیصلہ لیناچاہیے ۔ حکومت کو اضافی چینی کی برآمدکےحوالے سے مؤثر اور مستقل…

سکیورٹی فورسز کا ضلع ٹانک میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تلاش کرکے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ آپریشن 28 اور 29 اپریل کی…

مہنگائی تیزی سے کم اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نمایاں کم ہو گیا، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے اور آج مہنگائی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ انہوں نے آئی سی ایم اے پاکستان کے کانووکیشن کے موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے گورنر…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ آج پاکستان کو آخری قسط کی منظوری دیگا

اس اجلاس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ ایگریمنٹ معاہدے کی ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط پاکستان کو دی جائے گی جب کہ آئندہ ماہ کے وسط میں آئی ایم ایف کا مشن پاکستان کے ساتھ 7 سے 9 ارب ڈالر کے نئے امدادی پروگرام کیلئے مذاکرات کا آغاز کریگا۔…

آج پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کابھی امکان ظاہر کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی…

گندم کی خریداری بارے آج کسانوں کو اچھی خبر سنائیں گے، وزیر خوراک پنجاب

وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ صوبے میں گندم کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کر لیا ہے، کسانوں کے مطالبات سامنے رکھ کر فیصلے کریں گے، گندم کی خریداری پر آج فیصلہ ہو جائے گا، امید ہے کسانوں کواحتجاج کی ضرورت نہیں ہوگی، کسانوں کو اچھی…

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی لوگوں اور سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل ہو گا، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کی ساری جماعتیں بنیادی طور پر قوم پرست جماعتیں ہیں۔ ن لیگ ’جاگ پنجابی جاگ‘ کا نعرہ لگانے والی پنجاب کی قوم پرست…

کراچی میں بی آر ٹی کا ریڈ لائن منصوبہ تاخیر کا شکار

ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت دیگر عالمی اداروں کے اشتراک سے شروع ہونے والا 50 کروڑ ڈالر کا یہ منصوبہ 2024 میں مکمل ہونا تھا، منصوبے کے تحت ملیر ہالٹ سے نمائش تک 24 کلومیٹر طویل سڑک بننی تھی۔ منصوبے پر کئی ماہ سے ترقیاتی کام بند ہے، بتایا جا…

کراچی پورٹ پر مبینہ طور پر 1500 ٹن کم گندم لانے والا جہاز فرار ہوگیا

ذرائع کے مطابق جہاز کو معاملہ حل ہونے تک رکنے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم عدالتی حکم نہ ہونے کی وجہ سے جہاز معاملے کے حل تک رکنے کے بجائے فرار ہو گیا۔ ذرائع کا بتانا تھا اینا الزبتھ نامی بحری جہاز کو 54 ہزار ٹن گندم کراچی پورٹ پر پہنچانی…