ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کردیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران کابینہ نے کینسرکے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی…

کراچی، جنریٹر مارکیٹ کی دکان میں گیس سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

نیوچالی شارع لیاقت کراچی چیمبر آف کامرس کے سامنے جنریٹر مارکیٹ کی دکان میں مبینہ طور پر گیس سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ دکان کے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ گیس سلنڈر…

یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

یورپی سافٹ ویئر کمپنی آئس وارپ Ice Warp نے پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، صارفین کے ای میل ڈیٹا کو مقامی طور پر محفوظ کرنے والی یہ پہلی کمپنی ہوگی۔ کمپنی کے سی ایس او جان اربک نے کہا ہے کہ ہم اپنا ڈیٹا سینٹر قائم…

گندم خریداری کیس، حکومتی پالیسی میں مداخلت نہیں کرینگے، لاہور ہائی کورٹ

حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدے جانے پر لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ گندم کی خریداری کے معاملے میں حکومتی پالیسی معاملات میں دخل اندازی نہیں کریں گے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے اور باردانہ نہ دینے کے خلاف…

لاہور کے حلقہ پی پی 161 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار

درخواست گزار فرخ جاوید مون کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی، جس میں عدالت نے الیکشن کمیشن کے دوبارہ گنتی کے نوٹس کو کالعدم قرار دے دیا۔ دوران سماعت…

کسی کویقین نہ تھا معیشت سنبھالنے میں کامیاب ہوجاؤنگی، شمشاد اختر

اسٹیٹ بینک کی سابق گورنر اور سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ ان کے دور میں کسی کو یقین نہیں تھا کہ وہ اتنے اچھے طریقے سے معیشت سنبھالیں گی۔ کراچی میں اوورسیز چیمبر میں ویمن امپاورمنٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق…

فیس بک کا ایک پرانا فیچر ایک بار پھر صارفین میں مقبول ہوگیا

کیا یہ یاد ہے کہ آخری بار آپ نے فیس بک میں پوک (poke) بٹن کب استعمال کیا تھا؟ ویسے تو بیشتر افراد فیس بک کے اس فیچر کو کافی عرصے پہلے ہی بھول چکے ہیں مگر حیران کن طور پر اب ایک بار پھر سوشل میڈیا نیٹ ورک پر اس کا استعمال بڑھ گیا ہے۔…

لوڈشیڈنگ کیخلاف درخواست، کے الیکٹرک کو کمرشل اور کچی آبادی کے کنکشنز الگ کرنیکی ہدایت

سندھ ہائیکورٹ میں جمشید کوارٹرز کے کمرشل ایریاز میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔ درخواست گزار نے کہا کہ جمشید کوارٹرز کے کمرشل علاقوں میں بھی 14،14…

صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑحملوں نے 1948 کی یاد تازہ کردی

حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ کفرشوبا کے ٹیلوں پر زبردست گولہ باری کی ہے۔ صیہونی مذہبی رہنما آبیشای لیوی نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے حملوں کے باعث صیہونی فوج کو درپیش مشکل صورت حال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس…

کیا حماس اور صیہونی حکومت کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ ہو جائیگا؟

فلسطینی استقامتی تحریک حماس کا وفد قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نئی تجاویز کے بارے میں مزيد صلاح و مشورے کے لئے قاہرہ سے روانہ ہوگیا ہے۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ حماس کا وفد، قیدیوں کےتبادلے کے…