ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

جماعت اسلامی نے دباؤ کی وجہ سے پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کا بیرسٹر گوہر کا الزام مسترد کردیا

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ نہ جماعت اسلامی پر کوئی دباؤ تھا نہ ہی جماعت اسلامی دباؤ میں کوئی فیصلہ کرتی ہے بیرسٹر گوہر خود کئی بار ملاقات کا وقت دے کر پیچھے ہٹے ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی غیر…

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میںسینیٹ ٹکٹوں کی غلط تقسیم پر سوالات

ی ٹی آئی کی کورکمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کمیٹی کے ارکان نے سینیٹ ٹکٹوں میں مشاورت نہ کرنے کا الزام لگا دیا، بتایا جائے کس نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ ٹکٹ فائنل کیے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سینیٹ اور ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کی…

صوبے میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کیلئے فی الحال فوج کی ضرورت نہیں،سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ پیرا ملٹری فورسز اور پولیس انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کررہی ہیں، ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ دہشت گردی کے حالیہ حملوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ…

موٹروے،ہائی وے اور انڈس ہائی وے پر ڈاکو راج،سکھر کےتاجرمتاثر

سکھر ملتان موٹروے، نیشنل ہائی وے اور انڈس ہائی وے پر ڈاکو راج کی وجہ سے سندھ کے اہم تجارتی شہر سکھر میں کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ چھوٹے شہروں کے تاجروں اور فیملیز نے خریداری کے لیے سکھر آنا ترک کر…

کندھ کوٹ میں کچے کے ڈاکوؤں نے سوئی سدرن کے 2 چوکیداروں کو اغوا کر لیا

کندھ کوٹ میں کچے کے ڈاکوؤں نے تنگوانی ٹھل لنک روڈ سے سوئی سدرن کے دو چوکیداروں کو اغوا کر لیا۔ سوئی سدرن کے چوکیداروں کے اغوا کے خلاف گجرانی قبیلے کے افراد نے تنگوانی ٹھل روڈ پر احتجاج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق سوئی سدرن کے چوکیداروں کے…

اکبر ناصر کی جگہ سید علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد تعینات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا،ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی جگہ پولیس سروس گریڈ 20 کے سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ 21 مئی 2022 کو آئی جی اسلام…

امریکی صدرکا شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد کا خط

امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپنے خط میں نومنتخب حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کےعوام کے درمیان شراکت داری دنیا اور ہمارے عوام کی سلامتی یقینی بنانےمیں اہم ہے۔ دنیا اور خطےکو درپیش وقت…

پی پی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری این اے 207 سے بلا مقابلہ کامیاب قرار

صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آصفہ بھٹو سمیت 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے…

کے پی حکومت کا مخصوص نشستوں پر حلف لینے کا ہائیکورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ انہوں نےکہا کہ فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے وکلا کے خصوصی پینل میں سلمان اکرم راجا، حامد…

وزیراعظم کی سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین پر پابندی عائد

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پرپابندی عائد کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف…