ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا کرکٹ میچ 31 مارچ کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا، اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ون ڈے میچز کی…

مہنگائی 21 سے 22 فیصد کے درمیان ر ہنے کا امکان ، ماہانہ آؤٹ لُک رپورٹوفاقی وزارت خزانہ

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ بھی ہو گیا ہے جس بعد قرض کی آخری 1.1 ارب ڈالر کی قسط مل جائے گی۔ حکومت کے پالیسی اقدامات سے فنانسنگ کی ضروریات میں بھی کمی آئی ہے، رواں…

ٹک ٹاک کی مختصر ویڈیوز نے تمام سوشل میڈیا ایپس کو خود کو بدلنے پر مجبور کر دیا

ب مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان بھی خود کو ٹک ٹاک جیسا بنانے کے لیے تیار ہے۔ لنکڈ ان کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کی فیڈ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ لنکڈ ان میں…

یوٹیوب کی جانب سے شارٹس ویڈیوز سے پیسے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم

اگر آپ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی کی جانب سے کمانے کا نیا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ یوٹیوب کی جانب سے کریٹیرز کو اپنی ویڈیوز فیس ادا کرنے والے سبسکرائبرز تک محدود رکھنے کا آپشن فراہم کیا جا رہا…

کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

شہری مشکور حسین نے اپنے وکیل کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب، حکومت پنجاب اور نوازشریف کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ پبلک فنڈز ذاتی تشہیر کے لیے استعمال نہیں ہوسکتے، کسان…

فارم 45 اور 47 کا ماتم کرنیوالے 2018 کے انتخابات کو جائز کہتے ہیں ،سعد رفیق

ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے فارم 45 اور 47 کا ماتم کرنے والے 2018 کے جھرلو آر ٹی ایس انتخابات کو جائز قرار دیتے ہیں۔ انہوں نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارم 45 اور فارم 47 کا شور مچانے والے عمران باجوہ عہدِ جبر کی…

پشاور اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری

اسلام آباد لاہور، پاکپتن اور وہاڑی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں رات بھر بارش ہوئی جبکہ ملتان کے مضافات اور خانپور میں ژالہ باری سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی۔ پشاور، ایبٹ آباد، خیبر، دیر بالا، مردان، بنوں، وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان…

حلف نہ اٹھانے پر سینیٹ انتخابات ملتوی کرنیکی دھمکی خلاف قوانین ہے،بیرسٹر سیف

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حلف نہ اٹھانے پر الیکشن کمیشن کی سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی دھمکی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ آئین مخصوص مدت میں انتخابات کرانے کا پابند بناتا ہے، الیکشن کمیشن…

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی تعیناتی تاحکم ثانی کی تھی جس کے بعد اب وفاقی حکومت نے ان کی تین سال کیلئے تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ حاضرسروس افسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کیلئے متعلقہ رول شامل کرنےکی منظوری…

عدلیہ کو اہم ایشوز سے فراغت ہو تو ایف بی آر محصولات بھی توجہ کے مستحق ہیں، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کو اگر اہم ایشوز سے فراغت ہو تو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) محصولات بھی توجہ کے مستحق ہیں۔ سپریم کورٹ میں 102 ارب، ہائی کورٹوں میں 742 اور ٹریبونلز میں 1700 ارب کے کیسز فیصلوں کے منتظر ہیں،…