ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کے لئے سید حسن نصراللہ کی تاکید

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے شرکت کی اپیل کی ہے۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق سید حسن نصراللہ نے بیروت میں ماہ رمضان المبارک کی پہلی شب قدر میں تقریر کرتےہوئے کہا کہ اس سال عالمی…

حماس اور جہاد اسلامی کا ایران سے اظہار تشکر

حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے لئے ایران کی بے دریغ حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں، تہران میں حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں اسماعیل ہنیہ اور زیاد النخالہ کی ملاقات…

غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی

غرب اردن کے علاقے جنین میں غاصب صیہونی فوج کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مسلح جھڑپ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ جنین صوبے میں واقع قباطیہ علاقے میں آج صبح صیہونی فوج نے یلغار کردی جس کےبعد اس علاقے کے نوجوانوں کے ساتھ مسلح…

صیہونی وزیر دفاع کی غزہ جنگ کو مزید پھیلانے کی دھمکی

صیہونی وزیر دفاع نے غزہ میں جاری جنگ کو مزید علاقوں تک پھیلانے کی دھمکی دے دی۔ صیہونی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا کہ صیہونی فوج حزب اللہ کے خلاف اپنی مہم کو مزید وسعت دے گی جس میں ہم ہر اس جگہ حملے کریں گے جہاں سے حزب اللہ کاررروائیاں…

پی سی بی کو مینز کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، ویب سائٹ پر اشتہار

پی سی بی کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار جاری کیا گیا ہے، اشتہار میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ پی سی بی کو مینز کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، ویب سائٹ پر اشتہار دیدیا،اشتہار کے…

امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کیخلاف پسپائی اختیار کرنا پڑیگی: زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کے خلاف جنگ میں پسپائی اختیار کرنا پڑے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرینی فوج پسپائی سے بچنےکی کوشش کر رہی ہے لیکن امریکا نے…

بابراعظم کو قائل کرنے کے لیے سلیکٹرز آج کاکول جائیں گے

بابر اعظم کو قیادت سنبھالنے پر قائل کرنے کیلیے سلیکٹرز ہفتے کو کاکول جائیں گے، اس کا فیصلہ چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت میٹنگ میں کیا گیا۔ پی سی بی ابتدائی طور پر چاہتا ہے کہ بابر کو رواں سال ورلڈکپ تک کپتان مقرر کرے، البتہ وہ طویل…

ماہ رمضان کا آخری عشرہ: عمرہ ادائیگی کیلئے 50 لاکھ زائرین سعودیہ پہنچ گئے

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے۔ سربراہ حرمین انتظامیہ کے مطابق 50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف میں بیٹھیں گے جب کہ علاقائی مساجد میں بھی زائرین کی بڑی تعداد اعتکاف…

نیوزی لینڈ ویمن اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ یکم اپریل کو کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سریز کا پہلا میچ یکم اپریل کو بیسن ریزرو، ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل مہمان برطانوی خواتین ٹیم اور میزبان نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے…

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ، 30 واں ایڈیشن 4 سے 11 مئی تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا 30 واں ایڈیشن 4 سے 11 مئی تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی کوریا، ملائیشیا، جاپان اور کینیڈا پر مشتمل چھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ 4 مئی کو…