ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

پی آئی اے نجکاری، طیاروں کے کروڑوں روپے کے اضافی اسپیئر پارٹس کی فروخت کا فیصلہ

قومی ائیر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے ائیرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا، پی آئی اے انتظامیہ کے فیصلے کے تحت کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائیں گے۔ طیاروں کے فروخت کیے جانے…

28 ایپلی کیشنز آپ کے وائی فائی ہیکنگ کی وجہ بن سکتی ہیں

سائبر سکیورٹی ماہرین نے وائی فائی کو ہیک ہونے سے محفوظ رکھنے کیلئےاینڈرائیڈ صارفین کو 28 ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دی ہے،ماہرین کا ماننا ہے کہ اینڈرائیڈ صارفین کے موبائل میں موجود 28 ایپس صارفین وائی فائی ممکنہ طور پر ہیک کرنے کی وجہ بن سکتی…

ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم، جسٹس (ر)تصدق جیلانی سربراہ مقرر

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں پر مبینہ طور پر آئی ایس آئی کی جانب سے دباؤ ڈالنے کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی جس کے سربراہ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم…

پختونخوا،سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ چیلنج

الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کے حلف سے مشروط کرنے کیے فیصلے کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ کی رکنیت کے امیدوار اعظم سواتی نے علی عظیم آفریدی ایڈووکیٹ کی وساطت…

پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کر نے کے خواہاں ہیں، روسی سفیر

وزیراعظم شہباز شریف سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی، جس کے دوران توانائی میں تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے ماسکو میں حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا،وزیراعظم نے صدر پیوٹن کو جلد پاکستان…

8 سال سے سندھ کو پی ایس ڈی پی میں کوئی نیا پراجیکٹ نہیں ملا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی جس میں اسمال میڈیم انٹرپرائزز کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر خزانہ نے صنعتی گیس کی قیمتوں پر بھی بات چیت کی، وزیراعلیٰ سندھ…

گورنرکے پی کا خواجہ سراؤں کے مسائل حکومت کے سامنے اٹھانے کی یقین دہانی

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی سے خواجہ سراؤں کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی،وفد نے مطالبہ کیا شہر میں خواجہ سراؤں کیلئے قبرستان کی جگہ مختص کی جائے اور علماء کو ہمارے جنازے پڑھانے پر رضامند کیا جائے۔ وفد کے مطالبات پر گورنر نے کہا…

’قرآنی تعلیم کو نصاب میں شامل کر لیا گیا‘، عدالت نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل نمٹادی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس اعجاز اسحاق نے مسعود حسن گیلانی کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔ عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل نمٹاتے ہوئے کہا کہ وزارت تعلیم سے پوچھا گیا کہ ایکٹ 2017 کے تحت…

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں کیلئے ایس او پیز طے کر لیے گئے

ایس او پیز کے مطابق عمران خان نے جیل ملاقاتوں کے لیے تین فوکل پرسنز مقرر کر دیئے ہیں جن میں بیرسٹر گوہر، شیر افضل مروت اور بیرسٹر عمیر نیازی شامل ہیں، ایس او پیز پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے دستخط کیے۔ ایس او…

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کی منظوری کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،آج لاہور میں ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس زوم پر ہو رہا ہے جس میں بیشتر وزرا آن لائن شرکت کر رہے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں…