ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

امریکا کا ڈھائی ارب ڈالر مالیت کے بم اور جنگی طیارے اسرائیل بھیجنےکا فیصلہ

عالمی اداروں کا دباؤ کام نہ آیا، امریکا نے ڈھائی ارب ڈالر مالیت کے بم اور جنگی طیارے اسرائیل بھیجنےکا گرین سگنل دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ہونے والی حالیہ ملاقات کے بعد سامنے…

رمضان کا آخری عشرہ، حرمین شریفین میں اعتکاف شروع

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کا آغاز ہوگیا ہے اور حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) سمیت تمام مساجد میں مغرب کے بعد اعتکاف کا آغاز ہوگیا ہے۔ حرمین انتظامیہ نے اعتکاف کے لیے پورٹل کے ذریعے ہزاروں پرمٹ…

سینیٹ کی 48 نشستوں میں سے 18 پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، 11 پر الیکشن خطرے میں

سینیٹ کی 48 خالی نشستوں میں سے 18 پر امیدوار بلامقابلہ منتخب کر لیے گئے جبکہ باقی 30 نشستوں پر انتخاب دو اپریل کو ہو گا۔ خیبر پختونخوا کی 11 نشستوں پر سینیٹ الیکشن خطرات سے دوچار ہے، صوبائی حکومت مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف نہ…

وزیراعلیٰ پنجاب نے پتنگ بازی کے خاتمے کیلئے شہریوں سے تعاون مانگ لیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے سے پتنگ بازی کے خاتمے کے لیے شہریوں سے تعاون مانگ لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پتنگ بازی کا خونی کھیل ختم کرنے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں۔ واضح رہے…

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کا فیصلہ کرلیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں علی خورشیدی کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کنوینر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کراچی کی بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر…

بلوچستان: موسلا دھار بارش، سیلابی ریلوں اور طوفانی ہواؤں سے فصلوں اور مکانوں کو شدید نقصان

شمالی بلوچستان میں گزشتہ کئی دنوں سے غیرمعمولی موسمی سسٹم کے زیر اثر گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش، ژالہ باری، سیلابی ریلوں اور طوفانی ہواؤں سے مواصلاتی نظام ، فصلوں اور مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ رواں ہفتے کے آغاز سے ہی چمن،…

گورنر سندھ کی ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے نوجوان کے گھر پہنچ کر ورثا سے تعزیت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے نوجوان علی رہبر کے گھر پہنچ کر مقتول کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ آج جس استعفیٰ کیلئے خالد مقبول صدیقی پر زور ڈالا جا رہا ہے…

اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب اسمبلی نے کھربوں روپے کا ضمنی بجٹ منظور کرلیا

اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران پنجاب اسمبلی نے 6 کھرب 17 ارب 25 کروڑ 19 لاکھ 43 ہزار روپے کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت اجلاس ایوان نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کرلیا، اپوزیشن کی کٹوتی…

سندھ کو گزشتہ 8 سالوں میں وفاقی پی ایس ڈی پی سے کوئی نیا پراجیکٹ نہیں ملا: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 سالوں میں سندھ کو وفاقی پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) سے کوئی نیا پراجیکٹ نہیں ملا جبکہ وفاقی حکومت نے دیگر صوبوں کو نئے پراجیکٹ دیے۔ وزیراعلی ہاؤس کراچی میں وفاقی وزیر خزانہ…

یوم علیؓ کے موقع پر سندھ کے اسکولوں اورکالجوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی: یوم شہادت حضرت علیؓ پر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق یکم اپریل کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ فیصلے کا…